پروفیسر شفیق الرحمن صاحب (بائیولوجی)
Pasban.e.Millat Boys and Girls college Seet pur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pasban.e.Millat Boys and Girls college Seet pur, Education, seet pur, Multan.
الحمدللہ نیو فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے اور تمام پروفیسرز صاحبان کے لیکچرز با قاعدگی سے جاری ہیں
ہمارا معیار ہمارا سٹاف اور رزلٹ
06/05/2026
29/04/2026
الحمد للّٰہ!
نیو فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ طور 20 اپریل 2026
سے ہو چکا اور کلاس فرسٹ ائیر گرلز اور بوائز کیلئے داخلے جاری ہیں
ماشاءاللہ!
پاسبان ملت کالج سیت پور کی کامیابی اس کی محنت کا نتیجہ ہے! فرسٹ ائیر کلاسز کیلئے با قائد طور پر نائٹ اسٹڈی کا اہتمام کیا گیا
انشاءاللہ تعالیٰ ؛
دن ہو رات ہو پاسبان ملت کی انتظامیہ آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے
23/04/2026
آؤ کہ ہم فروغ تعلیم کیلئے کوشاں ہیں
الحمد للّٰہ!
کلاس فرسٹ ائیر بوائز اور گرلز کیلئے داخلے جاری ہیں
اور نیو کلاسز کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا ہے
اعتماد آپ کا اور محنت ہماری
اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے پاسبان ملت کالج کا ایک بار ضرور وزٹ کریں !
22/04/2026
فرسٹ ائیر کلاسز 2026 کا با قاعدہ آغاز ہو چکا ہے
21/04/2026
الحمد للّٰہ!
نیو فرسٹ ائیر کلاسز گرلز اینڈ بوائز کا با قاعدہ 20 اپریل 2026 سے آغاز ہو چکا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan