19/06/2026
پاکستان میں پرانی خبریں اکثر تاریخ نہیں لگتیں، بلکہ موجودہ حالات کا آئینہ محسوس ہوتی ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan, College & University, Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College Multan, Multan.
19/06/2026
پاکستان میں پرانی خبریں اکثر تاریخ نہیں لگتیں، بلکہ موجودہ حالات کا آئینہ محسوس ہوتی ہیں۔
14/06/2026
Congratulations to Prof. M Akbar Noor sb, the Principal Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan on being awarded the Honorarium from Higher Education Department .
13/06/2026
Admissions Are Open Now.
13/06/2026
Yaran nal baharan
Enjoying Leisure Time
12/06/2026
🎓 ADMISSIONS OPEN 2026–27 🎓
🏛️ Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
📚 Intermediate & BS Programs ✨ Quality Education ✨ Highly Qualified Faculty ✨ Affordable Fee Structure ✨ Well-Equipped Classrooms ✨ Co-Curricular Activities ✨ Career Guidance & Personality Development
🌟 Why Choose Us? ✅ Academic Excellence
✅ Experienced Teaching Staff
✅ Student-Friendly Environment
✅ Scholarships for Eligible Students
✅ Focus on Character Building and Leadership
📢 Limited Seats Available! Secure your future by enrolling in one of Multan's renowned educational institutions.
📝 Apply Now!
📍 Government Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
"Today’s Admission, Tomorrow’s Success"
Higher Education Department-HED Punjab
HED South Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore
12/06/2026
🎓 داخلے جاری ہیں! 🎓
🏛 گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ گریجویٹ کالج، ملتان
🌟 Admission Open 2026-27 🌟
📚 ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس، آئی کام اور بی ایس پروگرامز میں داخلے جاری ہیں
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ معیاری تعلیم
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ جدید کمپیوٹر و سائنس لیبارٹریز
✅ ہم نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں
✅ طلبہ کی کردار سازی اور شخصیت کی تعمیر
🎯 اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج رکھیں!
📢 محدود نشستیں — ابھی درخواست دیں!
📍 گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ گریجویٹ کالج، ملتان
"علم، کردار اور کامیابی کی منزل"
📞 مزید معلومات کے لیے کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ گریجویٹ کالج، ملتان
آپ کے روشن مستقبل کا ضامن ✨
DPI Colleges, Punjab, Lahore
HED South Punjab
Higher Education Department-HED Punjab
Govt. Alamdar Hussain Islamia Graduate College, Multan
12/06/2026
Our Faculty, Our Pride ..
سرکاری کالجز
معیاری کالجز
11/06/2026
سرکاری کالجز
معیاری کالجز
11/06/2026
فیصل ارشد ملک
ایسوسی ایٹ پروفیسر (شعبۂ باٹنی)
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، شعبۂ نباتات
ایم ایس سی باٹنی(اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور)
ایم فل باٹنی (بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان)
25 سالہ تدریسی تجربہ کے حامل، علم و تحقیق اور طلبہ کی رہنمائی میں ایک ممتاز نام۔
گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ گریجوایٹ کالج ملتان
پروفیسر شعیب الرحمن شاہین گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ گریجویٹ کالج میں شعبۂ معاشیات کے استاد ہیں۔ آپ نے معاشیات میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ تدریسی خدمات کے ساتھ ساتھ آپ طلبہ کی شخصیت سازی اور ان کی اخلاقی و تعلیمی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ آپ کالج کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
اس ویڈیو پیغام میں آپ داخلہ کے خواہشمند طلبہ کو کالج کا تعارف پیش کر رہے ہیں اور انہیں معاشیات کے مضمون کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کر رہے ہیں۔
سرکاری کالجز ... معیاری تعلیم کے ضامن
معیاری کالجز ... روشن مستقبل کی پہچان
عوامی کالجز ... علم کی عام دستیابی کا ذریعہ