Ujala Group Of Schools And College

Ujala Group Of Schools And College

Share

bright the corner where ever you are

21/06/2026

rain

21/06/2026

اہم اعلان برائے پیف پارٹنرز اور لائسنس ہولڈر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک تمام پیف پارٹنرز اور لائسنس ہولڈرز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرائمری سطح کے اساتذہ کرام کی تدریسی استعداد اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کے لیے QAID ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بنیادی مضامین (اردو، انگلش، ریاضی اور جنرل نالج / جنرل سائنس) پر جامع لرننگ مینوئل اور آڈیو لیکچرز تیار کیے گئے ہیں، جو اساتذہ کی رہنمائی اور تیاری میں معاون ثابت ہوں گے۔تمام متعلقہ اساتذہ کرام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری طور پر درج ذیل لنک کے ذریعے تیاری کا آغاز کریں:
https://learn.pef.edu.pk/
اہم ہدایت برائے اساتذہ:پیف سکولوں میں پرائمری کلاسز پڑھانے والے تمام اساتذہ کے لیے یہ ٹیسٹ دینا لازمی ہے۔
ٹیسٹ شیڈول:یہ ٹیسٹ 20 جولائی سے 24 جولائی 2026 کے دوران منعقد کیا جائے گا۔
اہم وارننگ:ٹیسٹ میں عدم شرکت یا مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے کی صورت میں متعلقہ سکول انتظامیہ کے خلاف پیف پالیسی کے تحت جرمانہ یا سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
تمام اساتذہ کرام بروقت تیاری مکمل کریں اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

21/06/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Khudadad Colony
Multan