Govt. Girls Comprehensive Higher Secondary School, Gulgasht, Multan

Govt. Girls Comprehensive Higher Secondary School, Gulgasht, Multan

Share

To promote education. Govt. Girls Comprehensive H.S.S. Gulgasht, Multan is affiliated with Board of Intermediate and Secondary Education (BISE), Multan.

Admissions for Intermediate programs (including FA, F.Sc, I.Com, ICS etc), across the country are opened after the declaration of Matric (SSE) results by the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE), whereas admission for the Bachelor programs (including B.A, B.Sc, B.Com, BBA, BCS) are opened after the declaration of Intermediate (HSSE) results by the Board of Intermediate and Secondary Education (BISE). For admission schedule of Govt. Gulgasht, Multan, contact the admission office.

23/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کر رہا ہے۔
آج ہم آپکو ملواتے ھیں اپنی قابلِ احترام ٹیچر، سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ فزکس مسز Uzma Iram سے، انکی اپنے کام سے لگن اور طالبات کے ساتھ محبت ، انکے رزلٹس میں بھی نظر آتی ہے۔ ھمارے اسکول کو اپنے تمام محنتی اساتذہ پر ناز ھے

تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

22/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کررہا ہے۔
آج ہم آپکو ملواتے ھیں اپنی قابلِ احترام ۔ ٹیچر ، سنیئر سبجیکٹ سپیشلسٹ اکنامکس، مسز فضیلہ رحمان سے۔ یہ ھماری طالبات کو اکنامکس
پڑھانے کے ساتھ ساتھ انکی کردار سازی کرتی ھیں
تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

20/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کر رہا ہے۔
آج ہم آپکو ملواتے ھیں اپنی قابلِ احترام ٹیچر، سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ انگریزی، مسز عائشہ انصاری سے۔ یہ ھماری طالبات کو انگلش پڑھانے کے ساتھ ساتھ انکی علمی اور ادبی ( انگلش ) سرگرمیوں کی بھی تربیت بھی فراہم کرتی ہیں اور ھماری طالبات مسز عائشہ انصاری کی زیر نگرانی ضلعی اور صوبائی سطح کے مقابلوں میں اپنے اسکول کا نام روشن کر چکی ھیں

تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

19/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز میں آج ھم آپ کو ملواتے ھیں اپنی سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ بائیولوجی مسز سمعیہ خان سے، انکی محنت اور اپنے پیشے سے لگن کو انکی شخصیت میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں، طالبات کی کردار سازی میں انکا کردار ادارے میں اپنی مثال آپ ھے 😊

تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

18/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کر رہا ہے۔
آج ہم اپنی قابلِ احترام وائس پرنسپل مسز Attia Samar کا تعارف پیش کر رہے ہیں، جو اپنی بہترین تعلیمی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے ادارے کی طالبات کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں

تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

17/06/2026

🌷 اسٹاف انٹروڈکشن سیریز 🌷

گورنمنٹ گرلز کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول اپنے معزز اساتذہ کے تعارف کی خصوصی سیریز کا آغاز کر رہا ہے۔
آج ہم اپنی قابلِ احترام پرنسپل مسز Zareen Akhtar کا تعارف پیش کر رہے ہیں، جو اپنی بہترین قیادت، تعلیمی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے ادارے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

تعلیم، کردار اور کامیابی کی روشن مثال۔

16/06/2026

DPI SE South Punjab , Maam Zahida Batool Sahiba Govt. Girls Comprehensive Higher Secondary School, Gulgasht, Multan

16/06/2026
14/06/2026

1971 سے اب تک آپکی بیٹیوں کے لئے بہترین تعلیمی ادارہ، ھم ہر دن آپکے اسکول کے ماحول کو بہتر سے بہترین بناتے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Multan

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:00