مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سنٹر فار آٹزم کے فیز ٹو کا آغاز۔ 72 طلبا و طالبات شامل ہوگئے۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ یہ اسکول وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک وعدہ تھا جو تکمیل ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا وعدہ تھا کہ وہ ان بچوں اور ان کے والدین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گی۔ انہوں نے والدین کے ہمت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشن والدین کی مدد کے بغیر نامکمل ہے۔ معاون خصوصی ثانیہ عاشق کا کہنا تھا کہ یہ بچے نامکمل نہیں ہیں، یہ معاشرہ نامکمل ہے جو ان کو سمجھ نہیں سکا اور ہمیں اس معاشرے کو مکمل کرنا ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ اب آپ کا مشن ہمارا مشن ہے اور یہ بچے آپ کے ساتھ ہمارے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے مریم نواز شریف جیسی رحم دل لیڈر اس صوبے کو دی جس نے وہ سب کیا بچوں کے لئے جو آج تک کسی نے کہیں کیا۔
District Education Officer Special Education Multan
Zeeshan Ahmed
لاہور / محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب
مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم میں فیز 2 کا باضابطہ آغاز — 72 نئے بچوں کا داخلہ، مفت یونیفارم تقسیم
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سید شعیب اقبال اور ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ ریٹائرڈ شعیب جدون کے ہمراہ مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کے فیز 2 پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیا۔
تقریب میں نئے داخل ہونے والے 72 بچوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ تعلیم، تھراپی اور اسسمنٹ پلان ترتیب دیے جانے کا اعلان کیا گیا۔ ہر بچے کی انفرادی ضروریات کے مطابق پلاننگ اور فالو اپ سسٹم کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
والدین کو آٹزم کی علامات، تربیتی طریقہ کار اور گھریلو معاونت کے حوالے سے بھی راہنمائی فراہم کی گئی۔
اس موقع پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے کہا کہ یہ صرف ایک عمارت یا پروگرام نہیں — یہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وہ وعدہ ہے جو آج پورا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشن میں والدین کا کردار ناقابلِ فراموش ہے اور ان کا ساتھ اور اعتماد ہی اس سفر کی اصل طاقت ہے۔
معاون خصوصی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آٹزم کا شکار بچوں کی نگہداشت اور مستقبل کے حوالے سے ہمیشہ فکرمند رہتی ہیں — اور یہ ادارہ اسی فکر کا عملی اظہار ہے۔
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے بتایا کہ بچوں کی تربیت کے لیے عالمی سطح پر تربیت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔
ڈی جی سپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کو معاشرے کا بہتر تربیت یافتہ، با اعتماد اور خود مختار فرد بنانا ہمارا اولین ہدف ہے۔
Maryam Nawaz School and Resource Centre, for Autism, Lahore is an excellent Initiative by CM Punjab Madam Maryam Nawaz for Autistic Children where facilities of international standards and staff are being provided.
Maryam Nawaz School and Resource Center for Autism, Lahore is providing best learning opportunities to Autistic Children. This is indeed, a blessing for them. Thanks to CM Punjab Madam Maryam Nawaz and Special Assistant to CM on Special Education Madam Sania Ashiq
24/04/2026
Worthy Secretary Special Education, Shoaib Iqbal Syed Sb visited M&R work of Maryam Nawaz School of Special Education, Centre of Excellence, Jahanian along with District Education Officer, Special Education Multan today.
20/04/2026
Special Education Department is hiring School Teaching Interns (STIs) for District Lodhran. Last date to apply is 27-04-2026. Advertisement is attached.
20/04/2026
Special Education Department is hiring School Teaching Interns (STIs) for District Khanewal. Last date to apply is 27-04-2026. Advertisement is attached.
20/04/2026
Special Education Department is hiring School Teaching Interns (STIs) for District Multan. Last date to apply is 29-04-2026. Advertisement is attached.
03/03/2026
Attended EIDI DISTRIBUTION CEREMONY of differently abled students of Govt. B.Z. Special Education Centre for MRC Devolved, Multan on 2 March, 2026.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60650
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 04:00 |
| Tuesday | 09:00 - 04:00 |
| Wednesday | 09:00 - 04:00 |
| Thursday | 09:00 - 04:00 |
| Friday | 09:00 - 04:00 |
| Saturday | 09:00 - 04:00 |