16/05/2026
گزشتہ روز وسیب کے نمائندہ ادیبوں اور شعرا کے ایک وفد نے بطور خیر سگالی سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے سنٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رحمی حفیظ ،ڈاکٹر عارف رجوانہ ،اور ڈاکٹر حافظ محمد فیاض سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں شعبہ سرائیکی کیے تدریسی امور اور ان میں مزید بہتری ایسے موضوعات پر بات کی گئی۔سٹڈی سنٹر کے دیگر شعبہ جات کو فعال کرنے کے حوالے وسیبی دانشوروں کی معاونت ایسے معاملات پہ تبادلے خیال کیا گیا۔ دوستوں نے سنٹر کی کارکردگی کو سراہا جس میں بالخصوص شعبہ کے طلبا کو آئی ٹی اور کرئیٹو رائٹنگ کی عملی تر بیت دینے کی سر گرمیاں کو موجودہ تناظر کے عین مطابق ہونے کے سبب سے نہایت افادیت کا حامل قرار دیا ۔ اس موقع پر کچھ غیر ذمہ دار لوگوں کی طرف سے سٹڈی سنٹر اور اس کے سٹاف کے متعلق جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈہ کو سرائیکی زبان و ادب کی ےرویج وترقی کے خلاف ایک سازش قرار دیا ۔
ملاقات میں معروف شاعر اور ناول نگار رفعت عباس ' ادیب و شاعر خالد اقبال ' محبوب تابش اطہر جہانیاں کاظم عرفان اور جام طارق شامل تھے ۔
13/05/2026
The students of Saraiki Area Study Centre, Bahauddin Zakariya University proudly presented their final year short documentary projects at the BZBIC Exhibition.
The exhibition was graced by the presence of the German Ambassador, who highly appreciated the creativity, research, and dedication of the students.
This achievement also reflects the dynamic vision and academic leadership of Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Zubair Iqbal, who continues to encourage innovation, creativity, and practical learning opportunities for students at Bahauddin Zakariya University.
A proud moment showcasing the talent, vision, and hard work of our emerging filmmakers and media students.
10/03/2026
SASC celebrates the respect ,dignity and empowerment of women.
We believe the women have major role in reshaping the societies
*Happy International Women’s Day!* 💜
19/02/2026
ایک قابلِ فخر لمحہ!
سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر کے طلبہ نے BZBIC کی افتتاحی تقریب میں دیہی علاقوں کے لیے تیار کردہ اپنا بایو گیس منصوبہ پیش کیا۔
ان کی اس کاوش کو محترمہ وجیہہ قمر ، وفاقی وزیر تعلیم، وائس چانسلر BZU ملتان اور دیگر معزز شخصیات نے بے حد سراہا۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے طلبہ اپنی محنت سے معاشرے کے لیے مفید اور پائیدار حل پیش کر رہے ہیں۔ 👏