Shehr-e-ilm

Shehr-e-ilm

Share

Shehr-e-Ilm 🎬✨
علم کے طلبگاروں کو حوزہ علمیہ نجف اشرف سے جوڑنے اور قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کو دنیا تک عام کرنے کا پلیٹ فارم۔

12/06/2026

️ ہر علمی مسئلہ منبر کا موضوع نہیں ہوتا‼️
📌آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ کی خطباءِ کرام کے لیے اہم نصیحت۔!

منبر پر ایسے خالص علمی اور تخصصی مسائل کو موضوعِ گفتگو نہ بنایا جائے جو اہلِ علم کے دائرۂ بحث سے تعلق رکھتے ہیں، کیونکہ اس سے نہ صرف ان موضوعات کی اہمیت متاثر ہوتی ہے بلکہ اہلِ علم کے مقام و منزلت کو بھی نقصان پہنچتا ہے، اور بعض اوقات نااہل افراد اس صورتحال سے ناجائز فائدہ اٹھانے لگتے ہیں۔

12/06/2026

امامؑ کے اصحاب بننے کی تیاری آج سے شروع کریں‼️

11/06/2026

📌امامؑ کے سچے سپاہی کیسے بنیں؟

📌امام زمانہؑ کے انتظار کا صحیح مفہوم کیا ہے؟

🎙️مولانا سید دُرِ محمد نجفی صاحب

11/06/2026

شب جمعہ اللہ تعالی ایک فرشتے کو حکم دیتا ہے‼️

10/06/2026

📢 خطباءِ کرام اور اہلِ منبر متوجہ ہوں!

آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)کی اہم نصیحت.!

🤝 دوسروں کی غلطیاں پھیلانے کے بجائے اتحاد و اخوت کی فضا قائم رکھیں۔

🎙️جناب مولانا استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف و وکیل آیت اللہ العظمی سید سیستانی (حفظہ اللہ) الشیخ جعفر علی یعسوبی صاحب۔

10/06/2026

حبلِ الٰہی( اہلبیت اطہارؑ)سے وابستگی ہی اتحادِ امت اور نجات کا راستہ ہے💐

09/06/2026

Eid Mubarak ❤️
آیتِ مباہلہ، فضیلتِ اہلِ بیت علیہم السلام کا درخشاں عنوان ہے۔

09/06/2026

تاریخِ اسلام کا وہ عظیم معرکہ جس میں فتح تلواروں سے نہیں بلکہ سچائی، صداقت اور الٰہی حجت سے حاصل ہوئی؟

24 ذوالحجہ، عیدِ مباہلہ، حقانیتِ اسلام اور عظمتِ اہلِ بیت علیہم السلام کا درخشاں دن ہے۔

🎙️مولانا سید ماجد حسینی صاحب۔

07/06/2026

سلام کا حق اور احسان کا بدلہ‼️
📌امیر المومنین علیہ السلام

📖نہج البلاغہ

06/06/2026

برے لوگوں کی دوستی‼️

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Multan
60000