Engr Arsalan Institute

Engr Arsalan Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engr Arsalan Institute, Education Website, Ayaza bad qasba moral multan, .

انجینئر ارسلان انسٹیٹیوٹ میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر انسان کے اندر ایک کامیاب مستقبل چھپا ہوا ہے، بس ضرورت ہے صحیح رہنمائی اور ہنر کی۔ اسی لیے ہم جدید مہارتیں اور پروفیشنل شارٹ کورسز فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں

03/03/2026
03/03/2026

یوٹیوب آٹومیشن مکمل گائیڈنس

ایسا کورس جس میں آپ کوکسی بھی پیڈ ٹول کی ضرورت نہیں سارا کام فری والے ٹولز سے سکھایا جائے گا

یہ کورس مکمل طور پر YouTube کی ریسنٹ مونیٹائزیشن پالیسیز اور کمیونٹی گائیڈ لائنز کو فالو کرتے ہوئے بنایا گیا ہے۔

💡 اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

✅ چینل بنانے سے پہلے اہم پوائنٹس
✅ یوٹیوب چینل بنانا اور تمام ضروری سیٹنگز
✅ ہائی ڈیمانڈ ویڈیو ٹاپک ریسرچ
✅ پروفیشنل اسکرپٹ رائٹنگ
✅ فری ٹولز سے آڈیو جنریشن
✅ ویژول اور امیج جنریشن
✅ مکمل ویڈیو ایڈیٹنگ
✅ ویڈیو اپلوڈ کرنے کا درست طریقہ (SEO سمیت)

🚫 آپ کو کسی مہنگے ٹول کی ضرورت نہیں۔
صرف ایک ٹول کی ضرورت پڑ سکتی ہے: CapCut
وہ بھی اگر آپ چاہیں تو، کیونکہ فری ورژن سے بھی مکمل کام ہو جاتا ہے۔

❌ یاد رکھیں:
بلاوجہ ٹولز خریدنا صرف آپ کی جیب کا نقصان ہے۔

⭐ سب سے خاص بات:
اس کورس میں جو پرومٹس استعمال ہوں گے وہ ہر قسم کی نیش پر اپلائی ہوں گے:

📌 فنانس
📌 ہیلتھ
📌 سائیکالوجی
📌 ایجوکیشن
📌 یا کوئی بھی ایسی نیش جہاں لینگویج بیسڈ کانٹینٹ ہو

📥 کورس کی ایکسیس لینے کے لیے کمنٹ 👇 میں دیا گیا فارم فل کریں۔

23/02/2026

یوٹیوب آٹومیشن کورس

📺 بغیر چہرہ دکھائے یوٹیوب سے کمائی شروع کریں!

مکمل یوٹیوب آٹومیشن سسٹم
3 ماہ کی پروفیشنل ٹریننگ 💰

📞 03020959980
📲 واٹس ایپ: 03000175630

آج ہی داخلہ لیں!

06/02/2026

انجینئر ارسلان انسٹیٹیوٹ میں
پروفیشنل کمپیوٹر اور ڈیجیٹل اسکلز کی تربیت حاصل کریں۔

کم وقت میں ہنر سیکھیں، آن لائن کمائی کے قابل بنیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں

24/12/2025

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ
📱 موبائل اور لیپ ٹاپ صرف وقت ضائع کرنے کے بجائے
💰 آپ کی مستقل کمائی کا ذریعہ بن جائیں؟
یوٹیوب آٹومیشن ایک جدید اسکل ہے جس میں
بغیر چہرہ دکھائے بھی
یوٹیوب سے کمائی ممکن ہے۔
انجینئر ارسلان انسٹیٹیوٹ میں سیکھیں: ✔ یوٹیوب چینل کی مکمل سیٹ اپ
✔ وائرل کانٹینٹ اور اسکرپٹ رائٹنگ
✔ ویڈیو ایڈیٹنگ اور آٹومیشن
✔ مونیٹائزیشن اور ریونیو اسٹرٹیجی
✔ زیرو سے کامیابی تک مکمل رہنمائی
🎯 یہ کورس خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ہے
جو آن لائن کیریئر بنانا چاہتے ہیں
اور اپنا مستقبل خود کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔
📌 آج سیکھیں — کل کمائیں
📞 رابطہ کریں: 0300-0175630
انجینئر ارسلان انسٹیٹیوٹ
✨ مستقبل کی تعلیم، آج

13/09/2025

💡 "جہاں لرننگ ہو، وہیں اَرننگ ہو!"
اگر آپ چاہتے ہیں کہ گھر بیٹھے ڈالر کمائیں اور پروفیشنل اسکلز سیکھیں تو Engineer Arsalan Institute آپ کے لیے بہترین جگہ ہے۔

🚀 ہم آپ کو سکھاتے ہیں:
✔ Graphics + AI
✔ Social Media Marketing
✔ Freelancing
✔ Video Editing
✔ YouTube Automation
✔ AutoCAD (2D+3D)
✔ Professional IT Courses

✨ کل کا انتظار کیوں؟ آج ہی اپنی سیٹ بُک کریں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

📲 0300-0175630 | 0302-0959980

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00