18/05/2026
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ ادو کیمپس میں داخلے جاری ہیں۔
تمام خواہش مند امیدواران سے گزارش ہے کہ وہ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ ادو کیمپس کا وزٹ کریں، داخلہ فارم حاصل کریں اور جلد از جلد جمع کروائیں۔
18/05/2026
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ محمود کوٹ میں داخلے جاری ہیں۔
تمام خواہش مند امیدواران سے گزارش ہے کہ Government Vocational Training Mehmood Kot Institute کا وزٹ کریں، داخلہ فارم حاصل کریں اور جلد از جلد جمع کروائیں۔
19/01/2026
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کا شاندار اقدام — “راہِ روزگار”
اب تربیت ہے روزگار سے جُڑی!
73 مقامات، 1,649 نوجوان، صنعتوں میں عملی تربیت، اور ملکی و بین الاقوامی روزگار کے مواقع۔
ہنر سیکھیں، باعزت روزگار پائیں، مستقبل سنواریں۔
10/12/2025
تمام ٹریڈز میں داخلے جاری ہیں۔
شام کی تین ماہ کے ٹریڈ کے لیے بھی داخلے جاری ہیں،
جس کی تین ماہ کی یک مشت فیس 10 ہزار روپے ہے۔