*حکومت کا اپنے پیارے پیارے غریب پاکستانیوں کے لیے منفرد ریلیف🙂*
*بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:*
*بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،*
*لائسنس بنا ہوا ہو،*
*ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،*
*ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،*
*پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،*
*آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،*
*آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،*
*آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،*
*اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو، ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔*
*اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،*
*ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔*
*حکومت نے اپنی پیاری اور غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔*
`ویسے اس ریلیف میں کمی بس Death Certificate کی ہی رہ گئی ہے شکر کریں اس کے بغیر مل جائے گا ورنہ تو پھر🙂`
Al -Hassan Digital Apply Center
Al-Hassan Digital Apply Center
Al-Hassan Digital Apply Center
“Helping you apply for government jobs, admissions and CV making
⚠️🚨*FIA* jobs including Sub inspector, Assistant Sub inspector, Constable etc are expected to be announced within 2-3 weeks. Be ready!!
11/03/2026
For Registration contact
Want your school to be the top-listed School/college in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Punjab
Okara
Okara