AL-MUDABBIR EDUCATION SYSTEM PAKPATTAN | *HIGHLIGHTS OF ANNUAL PROGRAM 2025*🔆
Al-Mudabbir Education System Pakpattan
An Islamic Sublime Schooling
15/06/2026
*آئیں ایک درخت ضرور لگائیں*
گرمی کی شکایت کرنے
سے بہتر ہے کہ ایک درخت لگا دیا جائے۔
ہم نے بھی اُن لوگوں کے لگائے ہوئے درختوں کا پھل کھایا ہے جنہیں ہم جانتے تک نہیں۔
آئیے آج ایک پودا لگائیں تاکہ کل کسی مسافر کو سایہ ملے، کسی بچے کو پھل ملے، کسی پرندے کو آشیانہ ملے اور کسی کی دعا ہمارے نام ہو۔
درخت صرف پھل نہیں دیتے، وہ ٹھنڈک، سایہ، صاف ہوا اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر زندگی کا تحفہ دیتے ہیں۔ درخت ماحول کو ٹھنڈا رکھنے اور سایہ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ �
🌿 آؤ ہم اچھے بنیں، ایک درخت لگائیں۔ 🌿 :::
🌳 "آج ایک درخت لگائیں، کل ایک نسل آپ کو دعائیں دے گی" 🌳
راشد انصر صاحب شجرکاری کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے
سکول میں کھیلنے کے لیے کھلی جگہ لان اور پودوں سے بڑھتی ہوئی خوبصورتی دیکھ کر چھوٹے بچے بہت زیادہ پرجوش اور اس پر چھوٹے بچوں کا بہت ہی خوبصورت اور دلچسپ اظہار خیال
آؤ ہم اچھے بنیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakpattan
57400
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |