03/03/2026
رمضان احساس کا مہینہ۔
علی ٹرسٹ کرم کے ایتام آپ کے امداد کی منتظر۔
03068019294
03005549322
Ali Public school Parachinar is the educational project of Ali Trust Kurram Suffa Yateem Khana
03/03/2026
رمضان احساس کا مہینہ۔
علی ٹرسٹ کرم کے ایتام آپ کے امداد کی منتظر۔
03068019294
03005549322
19/02/2026
علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ پاراچنار ایک فلاحی ادارہ جو 1997 سے ضلع کرم میں ایتام کی تعلیم و تربیت اور مستحق و نادر طالب علموں کی مالی امداد کے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
ٹرسٹ اپ کے امداد کا منتظر ہے۔۔۔
رمضان المبارک احساس کا مہینہ ہے۔
اس بابرکت مہینے میں اپنے رشتہ داروں اور ہمسایوں کے ساتھ ساتھ علی ٹرسٹ کرم پاراچنار کےایتام کو بھی افطاری، زکوٰۃ فطرانہ، عیدی اور عید گفٹس میں یاد رکھیں۔
مولا آپ کا حامی اور ناصر ہو۔
رابطہ: 03005549322
0306 8019294
27/12/2025
Congratulations to all position holders ❤️