یکم محرم الحرام 1448ھ
اے اللہ! اس نئے سال کو امتِ مسلمہ کے لیے امن، خیر، برکت، عافیت اور دینی ترقی کا سال بنا دے، اور ہمارے گزشتہ سال کی لغزشوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ اخْتِمْ لَنَا بِالسَّعَادَةِ وَاجْعَلْ مُسْتَقْبَلَنَا خَيْرًا مِنْ مَاضِينَا۔
Mufti Abdul Wajid Qadri Junaidi
قرآن۔ حدیث۔ فقہ اور دینی بیانات ۔ سوالات جوابات 03005217071 مفتی عبدالواجد قادری
12/06/2026
سینیٹر ڈاکٹر علامہ پیر محمد نورالحق قادری صاحب کی طرف سے سابق سینیٹر الحاج تاج محمد صاحب کی ناگہانی پر اظہار افسوس
08/06/2026
سینیٹر ڈاکٹر علامہ پیر محمد نورالحق قادری صاحب کی باغکنڈی شریف چکدرہ میں باغ کنڈی بابا جی کے مزار پر حاضری اور صاحب زدگان کے ساتھ ملاقات
07/06/2026
سینیٹر ڈاکٹر علامہ پیر محمد نورالحق قادری صاحب مالاکنڈ سخاکوٹ میں پیر صاحب داد صاحب کی والدہ مرحومہ کی تعزیت کے موقع پر
07/06/2026
تنظیم المدارس ضمنی امتحان طلبہ 2026
طلباء جامعہ جنیدیہ غفوریہ! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته!
الحمد للہ! عید الاضحیٰ کی تعطیلات اختتام کو پہنچ چکی ہیں۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل بروز ہفتہ 6 جون 2026 کو اپنی حاضری مقررہ وقت پر جامعہ میں یقینی بنائیں۔ غیر حاضری یا تاخیر سے اجتناب کیا جائے۔ انتظامیہ جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور
اے مدینے تا رانہ زڑہ یوڑلو۔ بہترین نعت شریف سنیں اور آگے شئر کریں شکریہ ۔
أشرقتْ شمسُ عيدِ الأضحى، وتجلَّتْ أنوارُ البشرى، فكلُّ عامٍ وأنتم في سعادةٍ وهناء، وخيرٍ وصفاء، أعادهُ اللهُ عليكم باليُمنِ والإيمان، والسلامةِ والإحسان.
عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير
مفتی عبدالواجد قادری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar