Sabr ka sila Allah ke paas behtareen hai ✨
Maqam-e-Ilm
Learn • Follow • Share | Maqam-e-Ilm
جنت کیسی ہوگی؟ حدیثِ رسول ﷺ 📖
AJ kis kis ne dorood pari ha?
Comment me batao.
صبر کا بدلہ: جنت
The reward of patience: Paradise
وہ نبیؑ جسے اللہ نے مچھلی کے پیٹ سے نجات دی 🐋✨
Qurbani Karna farz ha ya sunnat? (A). Sunnat. (B).Farz
Comment be batao
ASSALAMUALAIKUM 🕋♥️
Assalamualaikum
اگر دل بےچین ہے تو اللہ کی طرف لوٹ
قال رسول الله ﷺ:
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ إِذَا عَمِلَ أَحَدُكُمْ عَمَلًا أَنْ يُتْقِنَهُ"
ترجمہ:
"بے شک اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی کوئی کام کرے تو اسے خوب اچھے طریقے سے کرے۔"
📚 شعب الایمان للبیہقی: 5312
=== اس حدیث کا پیغام ===
جو بھی کام کرو — پڑھائی، کاروبار، نوکری، عبادت —
دل لگا کر، ایمانداری سے، Perfect کرو۔
کیونکہ اللہ کو Adhura کام پسند نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
25100