03/06/2026
With great Parvez Marwat principal, Dr. Younas principal, Ahmad Ali principal and Saleem subject specialist
GHSS SHEIKHAN IS AN EDUCATIONAL INSTITUTE,THRIVING TO ENSURE QUALITY EDUCATION TO THE PEOPLE OF SHEI
03/06/2026
With great Parvez Marwat principal, Dr. Younas principal, Ahmad Ali principal and Saleem subject specialist
01/06/2026
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شیخان میں پی ٹی سی کونسل کے زیر نگرانی جال اور گرل کا کام جاری ہے ۔
اطلاع عام
علاقے کے معززین اور والدین سے التماس ہے کہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شیخان میں کلاسز کا اجراء یکم جون سے کیا گیاہے لہذا طلباء کو باقاعدگی سے سکول بھیجا کریں ۔
پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول شیخان
24/05/2026
گورنمنٹث ہائیر سکینڈری سکول شیخان میں پی ٹی سی کونسل کے زیر نگرانی جال اور گرل کے مرمت کا کام جاری ہے ۔
ضروری اعلان
گورنمنٹث ہائیر سکینڈری سکول شیخان کے کلاس ششم تا ہشتم کے نتائج کا اعلان 25 مئ کو ہوگا۔ والدین سے التماس ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ تشریف لے آئے کیونکہ اس دن والدین کے ساتھ میٹنگ ہوگی۔ نیز کلاس ششم تا دہم کے طلباء کو چھٹیوں کا کام ملے گا۔
19/05/2026
At the wedding ceremony of Mr Waqar Ahmad, along with Mr. Farukh Sair Subject Specialist in IT
18/05/2026
Electrification is in progress in the supervion of PTC council at GHSS Sheikhan Peshawar.
15/05/2026
PTC at GHSS Sheikhan Peshawar.
06/05/2026
شیخ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے فیوض اور دعاؤں کے اثرات ہم پر جاری رکھ۔ آپ کے اولاد اور شاگرد آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین یارب العالمین