Morning Assembly weekly speech competition. Student Name : Awais Hamza. Class 8th. Ummah House
Ummatha Wahida Public School & College
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ummatha Wahida Public School & College, School, Shah Ahmed khel HSD Peshawar, Peshawar.
اطلاع برائے طلبہ سیکنڈ ائیر
سیکنڈ ائیر کے اُن تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے جنہیں فرسٹ ائیر فزکس پریکٹیکل میں Absent لگایا گیا ہے کہ وہ کل مورخہ 27 ستمبر 2025، بروز ہفتہ، صبح 10 بجے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور تشریف لے جائیں اور اپنے ساتھ رول نمبر سلپ اور فزکس پریکٹیکل کی کاپی لے جائیں۔
بورڈ حکام آپ کا پریکٹیکل دوبارہ لینا چاہتے ہیں، لہٰذا وقت کی پابندی اور مکمل تیاری کے ساتھ جائیں۔
اطلاع عام برائے طلباء
سیکنڈ ایئر کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے سالانہ امتحان دوم 2025 کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ جو طلباء امتحان میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ اپنے داخلہ فارم مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
یاد رہے کہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے۔
مزید برآں، جن طلباء کو فزکس پریکٹیکل میں Absent لگایا گیا ہے، وہ بھی پیر کے دن لازمی طور پر کالج تشریف لائیں تاکہ بورڈ میں آپ کی اپیل جمع کروائی جا سکے۔
✨ اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات ✨
ان شاء اللہ
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کل بروز بدھ، 10 ستمبر 2025 سے کیا جا رہا ہے۔تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اورعلم کی اس نئی منزل کا آغاز پوری محنت اور لگن کے ساتھ کریں۔
School gate closing time 7:00 Am
جماعت نہم اور دہم کا امتحان دینے والے تمام طلباء وطالبات کل بروز منگل بتاریخ 5 اگست سے اپنے DMC سکول دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں
Office Timing 08:00 am To 11:00 am.
28/07/2025
Position Holders of class 10th female students
28/07/2025
Position Holders of class 9th female students
28/07/2025
Position Holders of class 10th male students
28/07/2025
Postion Holders of class 9th male students
22/02/2025
2nd Year Students
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar