AFAQ Peshawar
We are a not-for-profit organization formed under Section U/S 42 of the Company’s Ordinance 1984.
We provide a diverse range of services includes curriculum development, textbooks and children’s publications, teacher training.
15/06/2026
09/06/2026
Empowering Educators at AG Grammar School, Peshawar Cantt.June 8,2026
AFAQ facilitate a training session yesterday for the dedicated faculty and management of AG Grammar School—a prestigious missionary school and valued AFAQ member institution.
The energy and passion of the staff were truly commendable, making the learning experience both dynamic and productive. Heartfelt thanks to Principal Sara Arshad and Mr. Sajid Ali for their facilitation.
Resource person Was Mr.Ahmad Yar
Topic:SLO Based learning
24/05/2026
23/05/2026
By the grace of Almighty Allah, a successful cluster-based training on Early Childhood Education was organized for Town 3 Hayatabad and surrounding AFAQ Member Schools, in which 35 participants from 16 different schools actively participated.
Resource Person was ,Madam Kokab Tariq. Congratulations to Mohammad Alam and Mr. Sajid Ali for a successful event.
Venue: AFAQ Regional Office Peshawar, Date: May 22, 2026.
22/05/2026
الحمدللہ!
اردوکے معلمین کے لیے ایک روزہ تربیتی وکشاپ
کامیابی کے ساتھ منعقدار ہوئی، جس میں 35 مختلف اسکولوں سے 75 اساتذہ کرام اور پرنسپلز نے بھرپور اور نہایت فعال شرکت کی۔
ہم تمام شرکاء اور ان کے اسکولوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس تربیتی سیشن کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
کامیاب پروگرام پر کے انعقاد پر مبارک بادشاہ اور عرفان خان کو مبارکباد
ٹریننگ کے مربی عمار عباسی تھے۔
مقام
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر،گلبہار
2026، تاریخ :مئ 21
21/05/2026
: کلاسٹر ٹریننگ "تدریسِ اردو"
تاریخ: 20 مئی 2026
بمقام: دی سمارٹ سکول سسٹم، کوہاٹ روڈ، ٹاؤن-4
، مذکورہ بالا تاریخ کو تدریسِ اردو کے موضوع پر ایک روزہ کلاسٹر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔
۔ تمام اساتذہ نے فعال شرکت کی اور تربیت کو سراہا۔ اساتذہ کرام نے اپنے تاثرات میں کہا کہ اس قسم کی تربیت سے اردو کی تدریس میں درپیش مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
مربی
· ٹرینر: محترم عمار عباسی صاحب/
· فسیلیٹیٹرز:
· محترم مبارک بادشاہ (ZSM)
· محترم محمد عرفان (ASM)
خصوصی شکریہ:
تمام منتظمین، فسیلیٹیٹرز اور دی سمارٹ سکول سسٹم انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس تربیت کو ممکن بنایا۔
20/05/2026
Cluster Training – Teaching of English
Successfully concluded for the surrounding schools of Chowkara, Karak!
On May 15, 2026, a highly productive cluster training session on Teaching of English was organized for teachers from the surrounding schools of Chowkara, Karak.
Resource Person:
Mr. Ahmafyar S. – Regional Head, AFAQ
Facilitators:
Mr. Fida Hayat (ZSM)
Mr. Samiullah Khatak
The session focused on modern English teaching methodologies, student engagement techniques, and practical classroom strategies. Teachers actively participated and shared valuable feedback.
19/05/2026
ذی الحج 🕋✨
یہ بابرکت ایام ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی بے مثال قربانی، حضرت اسماعیلؑ کی اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر خواہش قربان کرنے کا درس دیتے ہیں۔
ذی الحج صرف ایک مہینہ نہیں بلکہ ایمان، صبر، محبت، ایثار اور بندگی کا پیغام ہے۔ یہی وہ مقدس دن ہیں جن میں لاکھوں مسلمان بیت اللہ کے گرد لبیک کی صداؤں کے ساتھ اللہ کی رحمتوں کو سمیٹتے ہیں، جبکہ دنیا بھر کے مسلمان عبادت، دعا اور قربانی کے ذریعے اپنے رب کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ 🤍
حج ہمیں اخوت، مساوات اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ سفید احرام میں ملبوس ہر شخص (مرد حضرات) یہ پیغام دیتا ہے کہ اللہ کے نزدیک عزت صرف تقویٰ میں ہے۔
جبکہ قربانی ہمیں اللہ کی اطاعت و بندگی کا درس دیتی ہے اللہ کی بڑائی اور اس کے حضور سب کچھ قربان کرنے کا تجدید عہد کا نام ہے۔
آئیے ان بابرکت دنوں میں اپنے دلوں کو نفرت، غرور اور گناہوں سے پاک کریں، اپنے رشتوں میں محبت پیدا کریں، ضرورتمندوں کو یاد رکھیں اور اپنے وطن و امتِ مسلمہ کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حقیقی معنوں میں حج کی روح سمجھنے، نیک اعمال کرنے اور بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🕋✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar
25000