02/02/2026
یوم یکجہتی کشمیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے، اور حق کی جدوجہد کبھی رکی نہیں جا سکتی
بروز منگل
۳ فروری
بمقام ویڈیو کانفرس روم
دس بجکر پانچ منٹ پر
امید ہے آپ سب کا ساتھ دیکھنے کو ملے گا ✨
01/02/2026
ایک جدوجہد جو وقت کے ساتھ مدھم نہیں ہوئی 🕊️
آئیے ہم سب اپنی آوازوں کو ایک کریں، تاکہ کشمیر کی خاموش صدا دنیا تک پہنچ سکے 🤍
Agriculture university Peshawar
23/01/2026
Our discussion on The Lottery by Shirley Jackson was full of energy, different viewpoints, and thoughtful conversations that reminded us why literature brings people together.
Agriculture university Peshawar
15/01/2026
علم، فکر اور خود احتسابی کی ایک خوبصورت محفل "مسلمانوں کے زوال کے اسباب" پر ۴ دسمبر ۲۰۲۵ کو منعقد ہونے والی نشست
جس میں ڈائریکٹر یوتھ کلب ڈاکٹر انور علی شاد، لٹریری اور کلچرل سوسائٹی کی ٹیم اور ایگری کلچر یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
یہ نشست ہمیں سوچنے، سمجھنے اور بہتر مستقبل کی طرف بڑھنے کا پیغام دے گئی۔
Agriculture university Peshawar