24/06/2026
وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری.....
Sent from WhatsApp
wa.me/923159603360?source=exsh
🌸 🖤 𝐎𝐮𝐫 𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐞 → 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐅𝐨𝐫 𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲𝐨𝐧𝐞
✨ 𝐁𝐞𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞 𝐈𝐭’𝐬 𝐓𝐡𝐞 𝐌𝐨𝐬𝐭 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐖𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧
24/06/2026
وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون (9 اور 10 محرم الحرام) کو پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری.....
Sent from WhatsApp
wa.me/923159603360?source=exsh
16/06/2026
خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام 1448 ہجری (2026) کو، رویتِ ہلال کمیٹی کے چاند نظر آنے سے مشروط، صوبہ بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔
27/05/2026
Eid Al Adha Mubarak!❤️
May Allah accept your sacrifice and prayers. Wishing you good health, lasting happiness, unity with loved ones, and success in all you do.
Enjoy this blessed day with peace and gratitude. ❤️🙌
19/05/2026
Labour Day - 1 May: Showing Gratitude and Respect to All Labourers 🌺🥰
24/03/2026
UMAR FAROOQ ISLAMIC MODEL HIGH SCHOOL MATTANI PESHAWAR
ADMISSION OPEN From 25th March 2026
Timing 7:30 AM to 2:00 PM
21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
تمام معزز اساتذہ کرام 👨🏫👩🏫،
محترم والدین 👨👩👧👦،
پیارے طلبہ و طالبات 🎓📚،
اور میرے عزیز رشتہ داروں، دوستوں اور احباب 🤝❤️
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 💐
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں، محبت، کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲✨
میری دعا ہے کہ یہ عید
ہمارے دلوں میں محبت ❤️
گھروں میں خوشحالی 🏡
اور ہمارے ادارے میں مزید ترقی 📈 کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیں ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🌙 عید مبارک — دلی دعاؤں کے ساتھ 🌙
19/03/2026
🏆 9th session🎓 UMAR FAROOQ ISLAMIC MODEL HIGH SCHOOL MATTANI PESHAWAR
✨ Celebration 🎊 of Dreams✨
The shining stars , the leaders, thinkers, and goal achiever's of future .
UMAR FAROOQ ISLAMIC MODEL HIGH SCHOOL where dreams comes true.
🌹 Congratulations to our position holders, teachers ,their parents and entire family! 🌹
🌟 You made us proud —