Farabi English Language Center BQK
You will get more information about new classes and admissions at Farabi English Language Center.
Contact us: 0300 5743050
Whats app :https://chat.whatsapp.com/LggeOveRtTAJQqQyFPxSZr
2
📢 فرابی انگلش لینگویج سینٹر میں داخلے جاری ہیں!
اگر آپ اپنی انگلش بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
بیگنر لیول سے لے کر ایڈوانس (Perspective 2) تک باقاعدہ کلاسز دستیاب ہیں۔
✔️ آسان اور مؤثر اندازِ تدریس
✔️ اسپیکنگ پر خاص توجہ
✔️ تجربہ کار اساتذہ
آئیے، آج ہی داخلہ لیں اور اپنی انگلش اسپیکنگ میں اعتماد پیدا کریں۔
Gulzar Ahmad— ابھی رابطہ کریں!
میں بچے
باقاعدگی سے کنورسیشن کلاس لے رہے ہیں۔ ٹیچر نہایت محنت اور توجہ کے ساتھ بچوں کو پڑھا رہا ہے۔ بورڈ پر انگلش کنورسیشن کی پریکٹس کروائی جا رہی ہے تاکہ بچوں کی بولنے کی مہارت بہتر ہو۔ یہ کلاسز بچوں کے اعتماد اور زبان پر عبور حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
کلاس لیول ٹو کے طلبہ ٹیسٹ دے رہے تھے، جبکہ سر عبدالرحمان اپنی نگرانی میں نہایت ذمہ داری اور توجہ کے ساتھ ان کی جانچ اور رہنمائی کر رہے تھے۔
31_1_2026
11/01/2026
Admissions open....
Beginner
Level one
Level two
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar