Mir Hadi

Mir Hadi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Hadi, Peshawar.

Crazy Fan of Feroz Khan 🔥👑

So Follow me if you are also fan of Feroz Khan 🔥😭

Not everyone understands my vibe… maybe that’s why I’m a crazy fan of Feroze Khan 😎🔥
Loyalty, attitude, and style — learned from Feroze Khan 💯

Photos from Mir Hadi's post 28/05/2026

آج کا پورا ایپی سوڈ ایک طرف، لیکن میرال کے جذباتی سینز نے دل ہی جیت لیا۔ 💔
خاص طور پر وہ لمحہ جب اُس نے علی خان سے اپنے دل کا درد بیان کیا… ایسا لگ رہا تھا جیسے ہر لفظ حقیقت میں محسوس ہو رہا ہو۔ 🥺
اُس کی آواز، خاموشی اور آنکھوں کے تاثرات نے سین کو اور بھی زیادہ ایموشنل بنا دیا۔
اور آخر میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا… علی کی دادی نے میرال کی ماں کو سب کچھ بتا دیا، جس کے بعد میرال کی ماں نے صاف کہہ دیا کہ اپنی م
نواسی کا رشتہ میرے بیٹے سے دور رکھیں۔ 💔
اب سوال یہی ہے… کیا یہ ڈراما بھی آخر میں فیروز خان کے لیے ایک سیڈ اینڈنگ لے کر آ رہا ہے؟

Follow Karna yar 😭

28/05/2026

Which one is looking gorgeous with Feroz Khan 🔥❤

1. Ali Khan and Miral
2. Mir Hadi and Sana Javed.

Follow karo yar 😭

Photos from Mir Hadi's post 28/05/2026

یہ لڑکا کباب میں ہڈی بنے والا ہے🙊
مطلب علی اور میرال کے بیچ میں آنے والا ہے۔۔۔💞

اگر میرال کو علی کے اصلیت کا پتا چل گیا
تو کیا وہ علی کو چھوڑ دے گا؟😭
اور اس لڑکے کو چننے گا ؟
کیا خیال آپ لوگوں کا؟

اب ڈرمہ ایک نیا موڑ کے طرف جا رہا ہے ❤️
خیر یہ چیزیں ڈراموں میں ہوتے ہے ان چیزوں سی ڈرامہ مزے میں آتا ہے 🔥❤️

Follow Karna mat bole plz 😭

Photos from Mir Hadi's post 27/05/2026

آج کا ایپی سوڈ واقعی کافی ایموشنل تھا 🥺
خاص طور پر وہ لمحہ جب علی جا رہا تھا اور میرال خاموشی سے بس اسے دیکھ رہی تھی۔

ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ دل ہی دل میں چاہ رہی ہو کہ وہ ایک بار پلٹ کر دیکھے… اور جب علی نے مڑ کر دیکھا تو بغیر کچھ کہے دونوں کے جذبات سمجھ آ گئے ❤️😭
لگتا ہے ڈائریکٹر اب کہانی کو رومانٹک سے زیادہ ایموشنل سائیڈ پر لے جا رہا ہے، اور یہی چیز ہر سین کو مزید خوبصورت بنا رہی ہے 💔

وہ ایک بار مڑ کر دیکھنا… پورا سین خوبصورت بنا گیا 🥺❤️

27/05/2026

😭کل سے اس ایپی سوڈ نے میرا موڈ بہت خراب کردیا یار
💔ایسا لگ رہا تھا جسے یہ سب کچہ ریئل میں ہو رہا ہو

کیا ریئلسٹیک ایکٹنگ کی دونوں نے 😭❤️
آج عید کا دن تھا مجھے پتہ ہی نہیں چلا 🙂‍↕️
اگر اس طرح ایپی سوڈ دیتے رہےتو ہم تو گئے کام سے۔۔۔۔۔🥹😔

27/05/2026

Wishing you and your family a very happy Eid from the side of king Feroz Khan ❤🔥

Photos from Mir Hadi's post 26/05/2026

آج کا شیدائی ایپی سوڈ واقعی دل توڑ دینے والا تھا۔ 💔😭
علی کی دادی کو میرال کے بارے میں حقیقت کا پتا چلنا اور میرال کے والد کا انتقال کہانی کا سب سے جذباتی حصہ تھا۔ 😭🔥
بطور فیروز خان کے فین، آج ان کی اداکاری لاجواب تھی۔ ہر سین میں انہوں نے جذبات کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا۔ ❤️🔥👏

26/05/2026

The craze is unstoppable 🔥🔥🔥
Shadie Cross 340 million in just 10 episode 🔥🔥💥💥💥

26/05/2026

Which one is more loyal

1 .Feroz x Ali from Khani 🔥
2 . Feroz x yaqoob from shadie 🔥

25/05/2026

Aura Feroz 999+++🔥👑


Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar