Spread
PSX with Umar
Charts | Trends | Discipline
Trade smart, not emotional, Market updates, analysis,
Trend #
Sideways market
Liquidity
Bid and ask price
Volatility
Bitcoin m.cap 2T doller
Gold m.cap 30T
Globle stock m.cap 140T doller
Stock market is the king
Portfolio kesa banay.
Strong portfolio=profit
FFC overview | dividend king |
زیادہ تر لوگ PSX میں اس لیے نقصان کرتے ہیں کیونکہ وہ بغیر پلان کے انٹری لیتے ہیں…
اور ہر گرین کینڈل کو خرید لیتے ہیں۔
مارکیٹ کسی کو نہیں ہراتی… لوگ خود غلطیاں کرتے ہیں:
بغیر سٹاپ لاس کے ٹریڈ
جذباتی خرید و فروخت
اور ٹرینڈ کو نظر انداز کرنا
پروفیشنل ٹریڈر ہمیشہ یہ کرتے ہیں:
✔ صبر کے ساتھ انٹری لیتے ہیں
✔ سٹاپ لاس لازمی لگاتے ہیں
✔ اور صرف کنفرمیشن کے بعد ٹریڈ کرتے ہیں
یاد رکھیں: مارکیٹ میں بچنا فائدہ کمانے سے زیادہ اہم ہے… اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو پیج کو فالوpsx کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
25000