03/04/2026
Html input types.
Learn and teach anything by online courses. Have a question? Visit: https://tookskills.com/home/contact_us
Tookskills – Learn Anytime, Anywhere! 🎓
A modern e-learning platform offering high-quality courses on freelancing, tech, and digital skills. Join thousands of learners and build your career with expert-led training – affordable, accessible, and future-ready.
03/04/2026
Html input types.
03/04/2026
Programmers: Day vs Night
26/03/2026
میری LinkedIn پر ایک گورے سے بات ہو رہی تھی…
عام سی conversation تھی، لیکن اس نے ایک ایسی بات کہی جس سے میںاختلاف نہیں کر سکا۔
میں نے casually پوچھ لیا:
“لوگ online earning کے لیے کہاں سے start کرتے ہیں؟ کون سی skills demand میں ہیں؟”
میں expect کر رہا تھا کہ وہ بھی وہی روایتی جواب دے گا…
Fiverr، Upwork، AI tools، freelancing skills وغیرہ۔
لیکن اس نے ہنس کر کہا:
“ہم یہاں یہ سوال ہی نہیں پوچھتے۔”
میں تھوڑا رکا… میں نے کہا: “تو پھر کیا کرتے ہو؟”
وہ بولا:
“ہم یہ دیکھتے ہیں کہ businesses کہاں پیسہ lose کر رہے ہیں… اور وہیں سے اپنا حصہ نکال لیتے ہیں۔”
یہ ایک لائن تھی…
لیکن اس میں پوری game چھپی ہوئی تھی۔
ہم یہاں بیٹھ کر سوچتے ہیں:
کون سا course لوں؟
کون سی skill سیکھوں؟
کون سا tool use کروں؟
وہاں سوچ کچھ اور ہے:
کس جگہ already پیسہ موجود ہے… اور میں اسے کیسے capture کر سکتا ہوں؟
اس نے مجھے ایک مثال دی۔
کہتا ہے:
“چھوٹے businesses ads پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں… لیکن انہیں results نہیں مل رہے۔
اگر تم انہیں better results دے دو… تو وہ تمہیں happily pay کریں گے۔”
اس نے یہ نہیں کہا کہ designer بنو، editor بنو، developer بنو…
اس نے کہا:
“problem finder بنو… اور پھر problem solver بنو۔”
بات یہاں ختم نہیں ہوئی۔
میں نے اس سے پوچھا:
“تو skill important نہیں ہے؟”
وہ بولا:
“Skill important ہے… لیکن skill alone useless ہے اگر تم اسے کسی profitable problem کے ساتھ attach نہیں کرتے۔”
پھر اس نے ایک جملہ کہا جو میرے دماغ میں بیٹھ گیا:
“People don’t pay for what you do… they pay for what they get.”
اور اگر آپ غور کریں تو دنیا کی بڑی companies بھی یہی کر رہی ہیں۔
Netflix لوگوں کو movies نہیں بیچ رہا…
وہ انہیں boredom سے نجات دے رہا ہے۔
Amazon products نہیں بیچ رہا…
وہ convenience بیچ رہا ہے، speed بیچ رہا ہے۔
Uber rides نہیں بیچ رہا…
وہ وقت بچا رہا ہے، frustration ختم کر رہا ہے۔
اور یہی وہ چیز ہے جو زیادہ تر لوگ miss کر جاتے ہیں۔
ایک بندہ مہینوں لگا دیتا ہے graphic designing سیکھنے میں…
لیکن اسے یہ نہیں پتا ہوتا کہ client کو اصل میں کیا چاہیے۔
دوسرا بندہ average skill کے ساتھ آتا ہے…
لیکن وہ clear ہوتا ہے کہ
“میں business کو زیادہ leads دلا سکتا ہوں”
یا
“میں آپ کی sales بڑھا سکتا ہوں”
پہلا بندہ service offer کر رہا ہے…
دوسرا بندہ result offer کر رہا ہے۔
اور market ہمیشہ result خریدتی ہے۔
اس conversation کے بعد ایک چیز clear ہو گئی…
مسئلہ یہ نہیں کہ ہمیں سیکھنا نہیں آتا…
مسئلہ یہ ہے کہ ہم غلط چیز سیکھ رہے ہیں، یا صحیح چیز کو غلط طریقے سے use کر رہے ہیں۔
اگر آپ واقعی online earning کرنا چاہتے ہیں تو
اپنے آپ سے ایک سادہ سوال پوچھیں:
“لوگ اس وقت کس چیز پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں… اور کیوں؟”
جب آپ کو اس “کیوں” کا جواب مل گیا…
تو “How to Make Money Online” خود بخود solve ہو جائے گا۔
کیونکہ اس کے بعد آپ بے مقصد سوال نہیں کر رہے ہوں گے…
آپ directly demand کے ساتھ کام کر رہے ہوں گے۔
اُدہار لئے ہوئے پیسے ایسے انداز سے واپس کرو کے اللّہ بھی راضی ہو اور اُدہار دینے والا بھی.
63.4 Million youtube subscribers in just 1 month
cristiano ronaldo
Are you looking, for a web developer?
If you want to create your website?
Then you are at the right place.
My name is Asim Bashir and I am a website developer and designer.
I am a professional website creator and I have been in this field for 15 years.
I can make any website for you on your demand
Like E-commerce, online shopping, or any other business website.
Also I can make any custom website or any clone website for you.
I will be very happy if you will hire me to develop your website.
Just place an order or contact me to get any help for making your website.
0303 2517777
مچھلی کا شکار
گاؤں ہیگر قلعہ دیدار سنگھ
دنیا میں کامیابی ہر شخص کے لیے مختلف ہوتی ہے، لیکن میرے نزدیک سب سے بہترین کامیابی یہ ہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی ایسا شخص ہو جسے آپ نہ جانتے ہوں، مگر آپ کی وجہ سے اس کو اتنا فائدہ پہنچے کہ جب بھی آپ کا نام اس کے ذہن میں آئے، تو اس کے دل سے آپ کے لیے بے اختیار دعا نکلے۔ یہی اصل کامیابی ہے۔
اس مقام تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے آپ خود کو بہتر بنائیں، اپنی صلاحیتوں اور علم کو نکھاریں، اور پھر پورے دل کی گہرائیوں سے وہ علم لوگوں تک پہنچائیں۔ جب آپ اخلاص کے ساتھ لوگوں کی مدد کرتے ہیں، تو یقیناً کہیں نہ کہیں، کبھی نہ کبھی، کوئی ایسا شخص آپ سے ملے گا جو آپ سے یہ کہے گا کہ "آپ نے میری زندگی بدل دی۔"
یہی عمل نہ صرف دنیا میں کامیابی کی ضمانت ہے بلکہ آخرت میں بھی سرخروئی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ اس لیے اپنی زندگی کو اس طرح بسر کریں کہ آپ کی موجودگی لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو، اور آپ کے اعمال کسی کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا سبب بنیں۔
08/09/2024
طارق محمود صدر رحمانی ویلفئر ٹرسٹ پاکستان
اور عاصم بشیر اور نواز رحمانی
ٹُک سکلز اکیڈمی قلعہ دیدار سنگھ سے فری لانسگ سیکھنے والے طالب علموں کو سرٹیفیکیٹ دیتے ہوئے.
07/09/2024
Want to Make money online by Freelancing ?
27/08/2024
https://youtu.be/gGeXstzPJ2k?si=qX6AgFCRZK-SHZfz
Class 17 (Login Page Errors and Authentication Notifications Display)
Complete Web Development Course (Class 17) Login System in PHP | Login System with Errors Display Complete Web Development Course (Class 17) Login System in PHP | Login System with Errors Display⦁ Creating Login Form in PHP⦁ Display Errors with Login Fo...