خوشخبری
خاران کے عزیز طلباہ و طالبات کے لئے ایک شاندار موقع
انگلش لینگویج
سبجیکٹ کلاسز
اور کیڈٹ اور ریذیڈینشل کالجز کے تیاری
ان تمام کلاسز میں داخلے بلکل مفت جاری ہیں ، ہمارا مقصد خاران کو تعلیمی پسماندگی سے نکالنا ہے لہذا تمام تعلیم پسند والدین اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے ہم سے بلا ججک رابطہ کریں
#البیرونی کریٹو لرننگ سینٹر خاران #
03327998306/03218152688
Interview grp by M.Sadiq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Interview grp by M.Sadiq, Education, Quetta, Quetta.
05/04/2021
داخلے جاری ہیں
البیرونی کریٹو لرننگ سینٹر خاران، ایک معیاری اور کامیاب تعلیمی ادارہ
جس نے دو مہینے کے مختصر مدت میں انگلش لینگویج کلاسز کا آغاز نہایت کامیابی سے کیا ہے،اس عظیم ادارے کا مقصد خاران میں ایک نئے سوچ اور نظریے کے تحت تعلیم کو پروان چڑھانا ہے,اسی عظیم مقصد کو جاری رکھتے ہوئے ادارے میں درجہ ذیل کورسز میں داخلوں کا اجرا کیا جارہا یے
1 انگلش لینگویج
2 سبجیکٹ کلاسز(سائنس اور ریاضی) پرائمری سے میٹرک تک
3 انگلش کمپوزیشن (essay and precise)
4 سپیشل انگلش لینگویج کورس فار ٹریڈرز اینڈ امپلوائز۔
تمام کلاسز کوالیفائڈ ٹیچرز کے زیر نگرانی
بہتریں ٹیچرز۔ روشن مستقبل
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
#03327998306
*لسٹ وزرائے اعظم پاکستان*
*1۔ نوابزادہ لياقت علی خان 1947ع سے 1951 تک۔*
*2۔خواجه نظام الدين ۔1951سے 1953تک۔*
*3۔محمد علی بوگرا 1953 سے 1955 تک۔*
*4 ۔چوہدری محمد علی 1955سے 1956 تک ۔*
*5۔حسين شهيد سهروردی 1956 سے 1957 تک ۔*
*6۔اسمائيل ابراهيم چنديگر 1957سے 1957 تک ۔*
*7 ۔ملک فيروزخان نون۔1957سے 1958 تک ۔*
*8۔نورالامين ۔1971 سے1971 تک۔*
*9۔ذولفقار علی بھٹو 1973ع سے1977 تک ۔*
*10۔محمد خان جونيجو 1985سے 1988 تک ۔*
*11۔محترمہ بينظير بھٹو1988سے 1990 تک ۔*
*12۔مياں محمد نواز شريف 1990 سے 1993 تک ۔*
*13۔محترمہ بينظير بھٹو ۔1993سے 1996 تک۔*
*14۔مياں محمد نوازشريف 1997 سے 1999تک ۔*
*15۔میر ظفرالله خان جمالی 2002 سے 2004 تک ۔*
*16۔چوہدری شجاعت حسين 2004 سے 2004ع تک ۔*
*17 ۔شوکت عزيز 2004 سے 2007 تک.*
*18 ۔سید يوسف رضا گيلانی 2008 سے 2012 تک .*
*19۔راجا پرويز اشرف 2012 سے 2013 تک ۔*
*20۔مياں محمد نواز شريف 2013 سے 2017 تک.*
*21۔شاهد خاقان عباسی 2017سے 2018 تک.*
*22۔وزيراعظم عمران خان 18 آگسٽ 2018 سے اب Tak*
19/12/2020
15/12/2020
SST G Final Result
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta