beauty of Muslim bagh

beauty of Muslim bagh

Share

𝘿𝙧 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

24/12/2025

11/10/2024

✌️🔥دہ °°°°پشتون•••• قوم •••••جرگہ °°°°°°❣️🔥
MANZOOR JANAN ✌️
RED LINE 🔥
KHYBER ✌️🔥

15/08/2024




حکومت بلوچستان نےمحکمہ تعلیم میں اساتذہ کے تقریروں کا انعقاد سردار بہادر خان یونیورسٹی کے زریعے کیا جس کے تحت
یونین کونسل نسائی میں میرٹ کی بنیاد پر پہلے3 نوجوان نے جے ای ٹی junior English teacher کا ٹیسٹ اچھے نمبروں سے یونین کونسل نسائی میں میرٹ پر یہ 3 نوجوان تھے اور ٹوٹل پوسٹ 3تھے
لیکن نسائی میں کچھ بندوں نے پیسوں کے زریعے (رشوت ) سے ان 3 نوجوان کاحق چھین لیا۔ ان شاء اللہ، ہم سب اس ناانصافی اور میرٹ کی خلاف ورزی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے اور بلوچستان ہائی کورٹ سے انصاف کے لیے رجوع کرینگے
Ameen Ullah Kakar

Photos from beauty of Muslim bagh's post 15/08/2024

اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

دونوں رہنماؤں میں صوبہ خیبرپختونخواہ بالخصوص فاٹا اور قبائلی اضلاع میں بدامنی پر تشویش

صوبہ میں امن وامان نام کی کوئی چیز نہیں ۔رہنماؤں میں اتفاق

16/02/2024

الـحـمــدلـلـه_ دی رائـل ریـزیـڈنـشـل سـکول کـوئـٹــہ کـے کـیـڈٹـــ کالــج پـنـجـگـور میـں شـانـدار کـامـیـابــی
The Royal Residential Schooling system and Academy of English Language

1"ارسـلان عـزیـز ولـد عـزیـز الـرحـمٰــن نےضلع مستونگ سے ٹاپ کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔
2" عـابـداسحـاق ولـد مـحـمـد اسحـاق نے ضلع آواران سے ٹاپ کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔
3" عـاصـم ستـار ولـد عبـدالستـار نے ضلع آواران سے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
4"زیـد میـران ولـد میـران بـخـش نےضلع پنجگور سے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
5"جہـانـزیبـــ ولـد مـمتـاز احـمـد نے ضلع مستونگ سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
6"مـحـمـد ارسـلان ولـد عصـمتـــ الـلـہ نے ضلع قلعہ عبداللہ سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
7"اُسـامـہ عبـدالـلـہ ولـد عبـدالـلـہ نے ضلع خضدار سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
8"مـحـمـد اسمـاعیـل وـلد عبـد البـاری نے ضلع پشین سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
9"اکـرم شـاہ ولـد مـلا وصیـل نےضلع قلعہ سیف اللہ سے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
Zohaib Mughal کو جاتا ہے۔ جنہوں نے دن رات ایک کر دیے طلباء کو اس مقام تک لانے کے لیے۔


کےلئےداخلے جاری ہیں۔
:- 03158364527
:- https://wa.me/message/4HTE7BTKLK3YI1

15/02/2024

الحمدللّٰہ! دی رائل ریزیڈنشل سکول نے ایک بار پھر سے ڈسٹرکٹ ٹاپ کر کے اپنا لوہا منوایا ۔ آپ بھی دی رائل سکول کو منتخب کر کے اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنا سکتے ہیں ۔ فریش کلاسسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03158364527
https://wa.me/message/4HTE7BTKLK3YI1 :- وٹس ایپ لنک

14/02/2024

اہم اعلان! 📢

الہجرہ ریذیڈنشل سکول اینڈ کالج زیارت بلوچستان کے زیر اہتمام نئے بیچ کے لیے 15 فروری، 2024 کو سائنس کالج کوئٹہ اور 18 فروری، 2024 کو بوائز ڈگری کالج لورالائی میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ بوجوہ پہیہ جام ہڑتال سے طلبہ کی آمد و رفت میں مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے منسوخ کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا طلبہ مذکورہ تاریخوں کو سینٹر نہ آئیں۔۔

ان شاء اللہ جیسے ہی یہ غیر یقینی صورتحال بہتر ہوتی ہے ہم نئی تاریخوں کا اعلان کر دیں گے اور آپ سب کو مطلع کر دیں گے۔

پرنسپل

13/02/2024

Admissions are open
پہلے سال کی شاندار کامیابی کے بعد جس میں ہمارے سکول کے تمام طلباء نے نہ صرف مختلف کالجوں کے ٹیسٹ پاس کیے بلکہ پورے بلوچستان اور اپنے اپنے اضلاع میں ٹاپ کیا۔ .ہم سیشن 2024-2025 کے داخلے کا اعلان کر رہے ہیں۔
ہم بہترین معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں۔
ہمارا ادارہ فراہم کرتاہے
صاف ستھرا ماحول
بڑے ہاسٹل کی سہولت
تجربہ کار اساتذہ
مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03158364527
WhatsApp.....👇
https://wa.me/message/4HTE7BTKLK3YI1

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quetta
87300