10/06/2026
مانا کہ میں ہزار فصیلوں میں قید ہوں
لیکن کبھی خلوص سے مجھ کو بلا کے دیکھ.
.
.
please suppourt us follow like & share
10/06/2026
مانا کہ میں ہزار فصیلوں میں قید ہوں
لیکن کبھی خلوص سے مجھ کو بلا کے دیکھ.
.
.
64 سالہ شخص نے 54 بیوی کو ق ت ل کر کے خود پولیس اسٹیشن میں حاضر ہو گیا
وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل.
.
.
کوئٹہ/دھماکہ اپڈیٹ
کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے میں 25 افراد شہید ہوگئے ، پولیس
کوئٹہ: دھماکے میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: 23 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں ، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کے اطراف کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا،پولیس
کوئٹہ: زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھے۔
.
.
پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی بازیاب، مگر مرکزی کردار آزاد ہونے کا انکشاف
پشاور سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی کو بازیاب کروا لیا گیا، تاہم اس افسوسناک کیس میں ملوث مرکزی کردار تاحال قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک مبینہ ڈاکو وحید پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ دوسری جانب لڑکی کی خرید و فروخت میں ملوث اہم کردار آزاد گھوم رہے ہیں۔
مصدقہ اطلاعات کے مطابق “قاری”عبدالله جان نامی ایک شخص، جو اسلام آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے، نے جنگی سیداں کے علاقے میں بچی کا سودا کیا اور بعد ازاں نکاح کا جھانسہ دے کر اسے فروخت کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کو ایک سے دوسرے ہاتھ بیچا جاتا رہا، جس سے انسانی سمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور کچے کے علاقوں میں موجود مبینہ سہولت کار “کاری” سمیت دیگر افراد بھی اس گھناؤنے دھندے میں ملوث بتائے جا رہے ہیں، تاہم اسلام آباد پولیس، پنجاب پولیس اور سندھ پولیس اب تک ان اہم کرداروں کو گرفتار کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں۔
عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی مبینہ سمگلنگ اور خرید و فروخت میں ملوث تمام کرداروں کو فوری گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ایسے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
😳😳😨
.
.
ملتان میں کچہری کے باہر فلمی سین دیکھنے کو نظر آیا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو اٹھا کر کے گئے ۔ لڑکی کے اہلخانہ نے لڑکا اور لڑکی دونوں کو اغواء کرلیا۔ جوڑے کو اغواء کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔پسند کی شادی کرنے والے مظہر عباس اور اسماء فیاض کو عدالت پیشی کے بعد اٹھا لیا گیا
تھانہ بستی ملوک میں درج مقدمہ کے سلسلہ میں لڑکی کو 164 کے بیان کیلئے لایا گیا تھا۔۔۔۔۔۔
.
.
کھاریاں میں پیش آنے والے مبینہ تشدد کے واقعے نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر کے بعد عوام کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ متعلقہ ادارے واقعے کا نوٹس لیں اور حقائق سامنے لائے جائیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ انصاف یقینی بنایا جا سکے اور عوام کا اعتماد بحال رہے۔