Allama zeshan tariqi

Allama zeshan tariqi

Share

Khanqah e tariqiya jahangirya quetta masjid road quetta

12/06/2026

دلدار بڑے ائے محبوب بڑے دیکھے Zeshan

12/06/2026
21/05/2026

🌙✨ *اجتماعی قربانی 2026ء* ✨🌙

*خانقاہِ طارقیہ جہانگیریہ کوئٹہ*
ہر سال کی طرح اس سال بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے *اجتماعی قربانی* کا عظیم الشان انتظام کر رہی ہے۔ الحمدللہ! اس بابرکت عمل کے ذریعے سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کو زندہ رکھنے، اخلاص و تقویٰ کو فروغ دینے اور مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کی سعادت حاصل کی جا رہی ہے۔

تمام احباب، اور اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ اس عظیم دینی خدمت میں بھرپور حصہ لیں اور اپنی قربانی خانقاہ کے زیرِ انتظام ادا کرکے اجرِ عظیم حاصل کریں۔
چاہیں آپ اپنی قربانی کا گوشت ساتھ لے جائیں اور اگر چاہیں تو ہمارے ذرہعے غریب اور مستحق افرد میں تقسیم کروا دیں۔
اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ابھی رابطہ کریں (محدود حصے باقی ہیں)

✨ *بیل فی حصہ قربانی:* 36,000/- روپے
✨ *وقف قربانی:* 36,000/- روپے

🕋 زیرِ سرپرستی:
*الشیخ حضرت علامہ مولانا محمد ذیشان طارقی المدنی*

📍 *پتہ:*
پٹیل باغ، نزد ناگی ہسپتال، کوئٹہ

📞 *رابطہ نمبر:*
03337876605

19/05/2026

الحمدللہ خانقاہ طارقیہ جہانگیریہ کے زیر اہتمام ہونے والی اجتماعی قربانی کے خوبصورت اور فربہ جانور

19/05/2026

🌙✨ *اجتماعی قربانی 2026ء* ✨🌙

*خانقاہِ طارقیہ جہانگیریہ کوئٹہ*
ہر سال کی طرح اس سال بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے *اجتماعی قربانی* کا عظیم الشان انتظام کر رہی ہے۔ الحمدللہ! اس بابرکت عمل کے ذریعے سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کو زندہ رکھنے، اخلاص و تقویٰ کو فروغ دینے اور مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کی سعادت حاصل کی جا رہی ہے۔

تمام احباب، اور اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ اس عظیم دینی خدمت میں بھرپور حصہ لیں اور اپنی قربانی خانقاہ کے زیرِ انتظام ادا کرکے اجرِ عظیم حاصل کریں۔
چاہیں آپ اپنی قربانی کا گوشت ساتھ لے جائیں اور اگر چاہیں تو ہمارے ذرہعے غریب اور مستحق افرد میں تقسیم کروا دیں۔
اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ابھی رابطہ کریں (محدود حصے باقی ہیں)

✨ *بیل فی حصہ قربانی:* 36,000/- روپے
✨ *وقف قربانی:* 36,000/- روپے

🕋 زیرِ سرپرستی:
*الشیخ حضرت علامہ مولانا محمد ذیشان طارقی المدنی*

📍 *پتہ:*
پٹیل باغ، نزد ناگی ہسپتال، کوئٹہ

📞 *رابطہ نمبر:*
033378766050

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Khanqahe Tariqia Jahangirya Quetta Masjid Road Quetta
Quetta
88900