✨ کامیابی کا راز — بہترین نظم و نسق ✨
کسی بھی ادارے کی کامیابی کا اصل راز اس کے مؤثر نظم و نسق میں مضمر ہوتا ہے،
اور یہی وہ بنیاد ہے جہاں سے کامیابی کی شروعات ہوتی ہے۔
🏫 النور برائٹ فیوچر ماڈل انگلش میڈیم اسکول
اسی وژن کے تحت معیاری تعلیمی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
ہم صرف نصابی تعلیم تک محدود نہیں بلکہ طلبہ کی پوشیدہ خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں۔
🎯 ہمارے نمایاں خصوصیات:
معیاری تعلیم اور بہترین تربیت
طلبہ کی ذہنی، تخلیقی اور اخلاقی صلاحیتوں کی نشوونما
BRC اور Cadet College کی خصوصی تیاری
🌟 الحمدللہ! ہمارے ادارے کے کئی طلبہ BRC اور Cadet کالجز میں کامیابی کے ساتھ منتخب ہو چکے ہیں، جو ہماری محنت اور معیار کا واضح ثبوت ہے۔
📍 پتہ:
النور برائٹ فیوچر ماڈل انگلش میڈیم اسکول
مسلم باغ، بلوچستان
📢 آئیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں اور ہمارے تعلیمی پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
ABF-Al-noor bright future muslim bagh.
Our school provides quality education in a friendly and disciplined environment.
We focus on students’ academic success, character building, and overall development. Our goal is to prepare students to become responsible and successful individuals.
محنت اور لگن کے بغیر کوئی بھی ادارہ ترقی نہیں کر پاتا
یہی وجہ ہے
کہ النور برائٹ فیوچر سکول مسلم باغ کے اساتذہ کرام اپنی کوششوں اور جہدوجہد کی وجہ سے طالب علموں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہیں ۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ
النور (برائٹ فیوچر) پبلک اسکول مسلم باغ کے ہونہار اور محنتی طلبہ نے بی- آر- سی اور مختلف کیڈٹ کالجز میں جماعت نہم و دہم کے امتحانات میں شاندار کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔
یہ عظیم کامیابی صرف نمبروں کی نہیں، بلکہ محنت، نظم، دعا، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی انتھک جدوجہد کا روشن ثمر ہے۔
آج النور کے یہ درخشاں ستارے اس بات کا ثبوت ہیں کہ جس ادارے میں محنت، اخلاص اور بہترین تربیت ہو، وہاں کامیابی خود راستہ تلاش کر لیتی ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، قابلِ فخر اساتذہ اور معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان بچوں کو علم، اخلاق اور کامیابی کے مزید بلند مقامات عطا فرمائے۔ آمین
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم نے تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کرام کے اخلاق و کردار پر بھی کام کیا ہے اور کر رہے ہیں
یہی وجہ ہے کہ کہ اس کے چال اور ڈھال میں بھی نمایاں تبدیلی محسوس ہوگی
النور برائٹ فیوچر سکول ں مسلم باغ میں تجربہ کار استاتذہ کی زیر نگرانی کیڈٹ کالج اور بی آر سی کے لیے داخلے جاری ہیں
That's the secret of our Success that we provide quality education to our students
Nizam Khan Marwat MPhil Biology delivering his Science topic During his Class,
That's the result of our success that we created such brilliant minds and heads that they can change the society.
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کیڈٹ کالج اور بی آر سی میں پڑھے ،تو آئے اور النور پری کیڈٹ سکول میں داخلہ لیکر اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنائے
ہمارے سکول کا آغاز تلاوت کلام پاک
اور اس کے بعد قومی ترانے سے ہوتا ہے
سکول کے طلباء کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا کا بھرپور موقع دیا جاتا ہے
آئے اور ہمارے اس شاندار پھولوں کی کھاریایو سے اپنے بچوں کو مستفید فرمائیں
داخلے جاری ہیں
قرآنِ کریم ہمیں زندگی کے چار بنیادی اور طاقتور پیغامات دیتا ہے:
1️⃣ سب سے پہلے، قرآن ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ خالق کون ہے۔ قرآن واضح طور پر بتاتا ہے کہ صرف ایک اللہ ہے، اور اسی کی عبادت کرنی چاہیے۔ یہی قرآن کا بنیادی اور مرکزی پیغام ہے۔
2️⃣ دوسرا، قرآن ہمیں زندگی کا مقصد بتاتا ہے۔ کیا زندگی کا مقصد صرف ڈگریاں لینا، دولت کمانا یا کامیاب ہونا ہے؟ قرآن (سورۃ الذاریات 51:56) میں واضح کرتا ہے کہ انسان اور جن کو اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ اور عبادت صرف نماز تک محدود نہیں۔والدین کی خدمت، دوسروں کی بھلاٸی کی تعلیم، انسانیت کی مدد، اور کسی ضرورت مند کی مدد کرنا بھی عبادت ہے۔
3️⃣ تیسرا، قرآن ہمیں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا۔ یہ ہمیں معاشرتی مسائل جیسے نسل پرستی، قتل، خودکشی، خاندانی نظام کی تباہی، اور نشہ آور چیزوں کے خلاف مکمل، واضح اور عملی حل دیتا ہے۔
4️⃣ اور آخر میں، قرآن ہمیں آخرت کا تصور دیتا ہے۔ یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے، ایک تیاری کی جگہ ہے۔ ہمیں صحیح عقیدہ اپنانا ہے، صحیح راستہ چننا ہے، اچھے اعمال کرنے ہیں اور بہترین انسان بننا ہے، کیونکہ ہمیں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔
قرآن صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ مکمل ضابطۂ حیات ہے اگر ہم سمجھ کر عمل کریں۔
#قرآن #اسلام #رہنمائی
النور برائٹ فیوچر سکول مسلم باغ نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے صوبہ بھر میں اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کا لوہا منوایا
جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے زیادہ سے سٹوڈنٹس کیڈٹ کالجز میں سلیکٹ ہوئے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta