23/06/2026
سالانہ عظیم الشان سید الشہداء نواسہ رسول ﷺ سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و شہداء کربلا علیہم الرضوان کانفرنس
انشاء اللہ 10 محرم الحرام 26 جون بروز جمعہ صبح 10 بجے تا بعد نماز جمعہ مرکز اہلسنت جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو وحدت کالونی کوئٹہ
22/06/2026
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ کی دربار پیر سید گل بادشاہ علیہ الرحمہ میں حضرت صاحبزادہ مولانا پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی قادری چشتی صاحب سے کراچی میں ان کے بھانجے کے وصال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
19/06/2026
خطبہ جمعتہ المبارک کے خوبصورت مناظر 19 جون 2026
18/06/2026
*خطبہ جمعتہ المبارک*
19 جون 2026
*موضوع*: *سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں جنگی قیدیوں کے ساتھ حسنِ سلوک*
*خطاب* : *جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء خطیب شیریں بیان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ*
*بمقام* : *جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو وحدت کالونی کوئٹہ*
احباب پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں۔
17/06/2026
*انشاء اللہ سالانہ عظیم الشان*
*سید الشہداء نواسہ رسول ﷺ سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ و شہداء کربلا رضی اللہ عنہم کانفرنس 10 محرم الحرام بمطابق 26 جون بروز جمعہ صبح 10 بجے تا بعد نمازِ جمعہ مرکز اہلسنت جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو وحدت کالونی کوئٹہ میں منعقد ہوگی*
*تمام عاشقانِ صحابہ کرام و اہل بیت اطہار علیہم الرضوان سے شرکت کی درخواست ہے*
*منجانب : بزمِ قاسمیہ کوئٹہ*
16/06/2026
تمام عالمِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو ❤️
15/06/2026
*حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد*
جگر گوشہ مفتی اعظم بلوچستان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جان قاسمی قادری صاحب مدظلہ کی رفقاء کے ہمراہ پولیس کالونی عالمو چوک کوئٹہ میں محترم جناب ملک محمد مصطفیٰ باروی صاحب سے ملاقات ، حج کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کی۔