26/03/2026
آج دوپہر 2:30 کورس کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا ۔ یہ کورس بلکل فری ہے ، تمام دوستوں ضرور شامل ہو ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
#مسائل #حدیثشریف #سحری #سرمہ #شوہر #ریان #روزہ #حقوق #آداب #کورس
24/03/2026
سوال ؛۔
ہم آدابِ زندگی کورس کے اندر کیا سیکھے گئے ؟
جواب حصہ 2 ؛۔
انسانی زندگی کا چوتھا اہم پہلوں آتا ہے ایمانیات کا
4؛۔ ایمانیات
یعنی ایک مسلمان ہونے کی وجہ سے ہر اس چیز کا علم ہونا ضروری ہے جن پر ایمان کا دارومدار ہے ۔
جیسے ؛۔ اللّٰہ و رسول کے بارے میں عقائد وغیرہ
5 ؛۔ عبادات
ہر مرد و عورت پر عبادات کا علم حاصل کرنا ضروری ہے کہ کن چیزوں سے عبادت درست ہوتی ہے اور کن باتوں کی وجہ ادا کی جانے والی عبادت ضائع ہو جاتی ہے ۔
جیسے ؛۔ نماز و روزے کے مسائل وغیرہ
نوٹ ؛۔ اب اس کورس میں ایک اور اہم موضوع اضافہ کرنے جا رہے اور وہ ہے
6 ؛۔ اسلامیات
اس میں وہ ان چیزوں کے آداب و طرق سکھائے جائے گئے جن کو ہم روزانہ تو کرتے ہیں لیکن اسلامی طریقوں و آداب کا لحاظ نہیں رکھتے ہیں ۔
جیسے ؛۔ کھانے ، پینے ، اٹھانے بیٹھنے ، سونے جاگنے کے اسلامی آداب و طریقے وغیرہ
دعا ؛۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ مالک کم یزلم ہمیں دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی رضا والے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲 🤲
آداب زندگی کورس
زیرِ اہتمام الاقصیٰ آن لائن اکیڈمی
اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ علم کے زیور سے آراستہ ہو سکیں ۔ شکریہ❤️🥰
کورس میں شامل ہونے کے لئے ہمارا واٹسپ چینل فالو کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
23/03/2026
سوال ؛۔
ہم آدابِ زندگی کورس کے اندر کیا سیکھے گئے ؟
جواب ؛۔
اس سوال کا جواب تو مختصراً بھی بھی دیا جا سکتا ہے اور تفصیلاً بھی لیکن ہم اعتدال کی راہ اختیار کرتے ہوئے ہم جواب کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔
جواب کا پہلا حصہ یہ ہے کہ ہم اس کورس کے اندر انسان کی زندگی کے بہت ہی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرے گے ۔
سب پہلا پہلؤں بہت اہم اور قابلِ توجہ ہے ۔
1؛۔ معلامات
اس پہلو میں ہم مرد و عورت کی زندگی کے ایسے معاملات پر گفتگو کرے گے کہ اگر ان معاملات کو ادا نہ کیاجائے تو زندگی جہنم کا نمونہ بن جائے گی ، اور اگر ان ہی معلامات کو ادا کیا جائے تو زندگی خوبصورت و خوش گوار بن جاتی ہے ۔
جیسے ؛۔ والدین کے حقوق ، شوہر کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا طریقہ ، اولاد کی پرورش کا طریقہ وغیرہ
دوسرا پہلوں آتا ہے اخلاقیات کا
2؛۔ اخلاقیات
کہ ہر ان بری عادات و خصائل سے بچنا کہ جن سے دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت تباہ ہو جائے اور ہر انسان کی نظر میں ذلیل وخوار ہو جائے ۔
جیسے ؛۔ غصہ ، تکبر ، غیبت ، چغلی ، حسد وغیرہ
اور ان سے بچنے کے طریقے کے بھی بیان کیے جائے گے تاکہ انسان ان طریقوں پر عمل کر کے اپنی زندگی سے ان بری خصلتوں کو نکال سکے ۔
اور اب تیسرے نمبر پر بات آتی ہے رسومات کی ۔
3 ؛۔ رسومات
کہ وہ کون کون سی رسومات ہیں جو اسلام کے عین مطابق ہیں اور وہ کون سی رسومات ہیں ، جن پر عمل ہماری آخرت کو تباہ و برباد اور ہمیں دنیاوی زندگی میں ذلیل وخوار کر سکتا ہے ۔
جیسے ؛۔ مسلمانوں کی رسمیں ، چند بری رسمیں ، تہواروں پر کی جانے والی جائز و ناجائز رسمیں وغیرہ
باقی پہلوؤں کے بارے میں ہم جواب کے اگلے حصے میں بتائے گے کہ ہم ان کے اندر کیا چیزیں سیکھے گئے ۔
آداب زندگی کورس
زیرِ اہتمام الاقصیٰ آن لائن اکیڈمی
اس پوسٹ آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کورس میں شامل ہو سکے ۔ شکریہ ❤️🥰
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
#مسائل #حدیثشریف #سحری #سرمہ #شوہر #ریان #روزہ #آداب #کورس #افطار #زندگی #اخلاقیات #اخلاق #حقوق #ماں
22/03/2026
آدابِ زندگی کورس
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی روزمرہ زندگی مکمل طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق ہو؟
کیا آپ اپنی شخصیت، اخلاق اور عبادات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
تو خوشخبری ہے!
آدابِ زندگی کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے ✨
📚 کورس میں شامل اہم موضوعات:
اس کورس میں ہم زندگی کے نہایت اہم پانچ پہلوؤں پر تفصیل سے رہنمائی فراہم کریں گے:
1️⃣ معاملات (پچپن سے بڑھاپے کی زندگی پر ایک نظر)
2️⃣ اخلاقیات (اچھے اخلاق اور کردار کی تعمیر)
3️⃣ رسومات (معاشرتی رسم و رواج کی اصلاح)
4️⃣ ایمانیات (عقائد اور ایمان کے بارے معلومات)
5️⃣ عبادات (نماز، روزہ اور دیگر عبادات کی درستگی)
🌿 کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔ یہ کورس بالکل فری ہے
✔ کورس کا آغاز 6 شوال سے ہوگا
✔ مکمل کورس تحریری صورت میں کروایا جائے گا
✔ آسان اور عام فہم انداز میں تعلیم
✔ قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
💫 یہ کورس کیوں کریں؟
آج کے دور میں ہمیں اپنی زندگی کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کی شدید ضرورت ہے۔ یہ کورس نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کی عملی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی لائے گا۔
🌟 آئیں! اپنی زندگی کو سنت کے مطابق بنائیں
اور دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔
📲 آج ہی اس بابرکت کورس میں شامل ہوں!
کورس میں شامل ہونے کے لئے یہ واٹسپ چینل فالو کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
#مسائل #حدیثشریف #سحری #سرمہ #شوہر #ریان #روزہ #افطار #تراويح #تلاوة #کورس #زندگی #آداب
21/03/2026
*🌙 آدابِ زندگی کورس*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی روزمرہ زندگی مکمل طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق ہو؟
کیا آپ اپنی شخصیت، اخلاق اور عبادات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
تو خوشخبری ہے!
آدابِ زندگی کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے ✨
*📚 کورس میں شامل اہم موضوعات:*
اس کورس میں ہم زندگی کے نہایت اہم پانچ پہلوؤں پر تفصیل سے رہنمائی فراہم کریں گے:
1️⃣ معاملات (پچپن سے بڑھاپے کی زندگی پر ایک نظر)
2️⃣ اخلاقیات (اچھے اخلاق اور کردار کی تعمیر)
3️⃣ رسومات (معاشرتی رسم و رواج کی اصلاح)
4️⃣ ایمانیات (عقائد اور ایمان کے بارے معلومات)
5️⃣ عبادات (نماز، روزہ اور دیگر عبادات کی درستگی)
*🌿 کورس کی نمایاں خصوصیات:*
✔ یہ کورس بالکل فری ہے
✔ کورس کا آغاز 6 شوال سے ہوگا
✔ مکمل کورس تحریری صورت میں کروایا جائے گا
✔ آسان اور عام فہم انداز میں تعلیم
✔ قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
*💫 یہ کورس کیوں کریں؟*
آج کے دور میں ہمیں اپنی زندگی کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کی شدید ضرورت ہے۔ یہ کورس نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ کی عملی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی لائے گا۔
🌟 آئیں! اپنی زندگی کو سنت کے مطابق بنائیں
اور دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔
📲 آج ہی اس بابرکت کورس میں شامل ہوں!
کورس میں شامل ہونے کے لئے یہ واٹسپ چینل فالو کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
آدابِ زنــــدگــــی کــــورس - WhatsApp channel
Follow آدابِ زنــــدگــــی کــــورس's WhatsApp Channel. یہ چینل اسلامی تعلیمات کو آپ تک درست اور آسان فہم انداز میں پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے ، تاکہ آپ دین کی کو سمجھ کر ان پر عمل کر کے دین و دنیا کی سعادتیں حاصل کر سکیں ۔
اس چینل کو آگے شیئر کریں تو تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ علم کے زیور سے آراستہ ہو سکیں ۔ شکریہ ❤️🥰
چینل کی لنک آگے شیئر کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCcRteElagqsjGxOS0M
اس چینل میں آن لائن اکیڈمیز کے کورسز کی اپڈیٹ بھی شیئر کیا جائے گی ۔ انشاء اللہ عزوجل. Join 11 followers for the latest updates.