Al Yaqeen School Of Islamic Studies

Al Yaqeen School Of Islamic Studies

Share

قلت حیلتی انت وسیلتی ادرکنی یا رسول اللہ.. صلی اللہ علیہ وسلم

05/06/2026

May the light of this blessed Friday illuminate your weekend with peace, joy, and spiritual fulfillment. Jummah Mubarak! 🕋✨🤲

27/05/2026

الیقین اسکول آف اسلامک اسٹڈیز کی طرف سے آپ تمام اہل وطن اور ہمارےہم معزز صارفین کو عید الاضحیٰ کی پرمسرت مبارکباد! ✨
​اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔

26/05/2026

یا پاک پروردگار تمام عازمین حج کی حاضری قبول فرمائیے۔۔ آمین

22/05/2026

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
معزز والدین کی توجہ کے لیے:
عید الاضحیٰ کی بابرکت خوشیوں کے موقع پر، الیقین اسکول 25 مئی سے 31 مئی تک بند رہے گا۔ ان شاء اللہ، اسکول 1 جون سے دوبارہ حسبِ معمول کھل جائے گا۔

22/05/2026

جمعہ مبارک!

15/05/2026

جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
اس بابرکت دن کی دعائیں آپ کے حق میں قبول ہوں اور اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

08/05/2026

جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں سکون، رحمت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ 🤍

06/05/2026

استاد کا مقام! ✨
"استاد کا ادب ماں باپ سے بھی زیادہ کرو، کیونکہ وہ تمہاری روح کی اصلاح کرتا ہے۔"
ایک بہترین استاد صرف تعلیم نہیں دیتا، بلکہ زندگی جینے کا بہترین طریقہ بھی سکھاتا ہے۔

الیقین اسکول میں ہم بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی بہترین تربیت پر بھی پوری توجہ دیتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

New Modern Scheme , Gul Badshah Street Quarry Road
Quetta
87300