مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی, School, مغربی بائی پاس نزد پاکستان مل کلی خروٹ آباد کوئٹہ, Quetta.

13/06/2026
10/06/2026

مرنے سے پہلے موت کی تیاری کیجئے۔۔۔

07/06/2026

حضرت بہلول مجذوب رحمہ اللہ کا سبق آموز واقعہ۔۔۔

27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر ادارہ ہٰذا کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکتوں سے امتِ مسلمہ کو امن، خوشحالی، اتفاق اور رحمتوں سے مالامال فرمائے، اور ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، اخلاص اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
آئیے! اس مبارک موقع پر محبت، بھائی چارے اور خیر خواہی کو عام کریں۔۔۔

25/05/2026

کل بروز منگل نمازِ فجر سے تکبیراتِ تشریق کا آغاز ہورہا ہے، جو 13 ذوالحجہ کی عصر تک جاری رہیں گی۔

..ہر فرض نماز کے بعد یہ تکبیرات پڑھنا واجب ہے
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّه الْحَمْد

تکبیراتِ تشریق ہر مرد و عورت پر واجب ہیں۔
مرد بلند آواز سے جبکہ عورت آہستہ آواز میں تکبیر پڑھے گی۔

16/05/2026

معاشرے کی اصلاح کیسے ہو؟؟؟

12/05/2026

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔۔۔۔

08/05/2026

آج شیخ صاحب ہم سے جدا ہوگئے 😭
علماء کی قدر کرو، بےجا اعتراض سے بچو
یہی امت کے اصل رہنما ہیں

05/05/2026

اناللہ واناالیہ راجعون 😭
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی مظلومانہ شہادت کے دلخراش واقعہ نے لاکھوں کروڑوں دِلوں کو لہولہان کر دیا ہے۔
وہ اس وقت تعداد کے اعتبار سے ملک کی دورہ حدیث کی سب سے بڑی دو درسگاہوں میں بیک وقت شیخ الحدیث تھے۔ اس منفرد اعزاز میں پورے ملک میں ان کا نہ کوئی شریک تھا اور نہ ماضی میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے۔ اس وقت وہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک اور جامعہ نعمانیہ اتمانزئی کے دورہ حدیث شریف کے تقریباً ڈھائی ہزار طلبہ کو حدیث پڑھا رہے تھے۔ صبح جامعہ نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ میں صحیح البخاری ، صحیح مسلم اور سنن ترمذی پڑھانے کے بعد جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک جا کر وہاں دورہ حدیث کے طلبہ کو بخاری شریف پڑھاتے تھے۔اس کے ساتھ ساتھ تقریباً روزانہ ہی صوبے کے طول و عرض میں عوامی جلسوں میں وعظ و نصیحت اور اصلاحی بیانات کا کثرت سے معمول تھا جس کی وجہ سے عوام الناس میں بھی انتہائی مقبول و محبوب تھے۔
ایسی قیمتی اور عظیم علمی و روحانی شخصیت کا سفاکانہ قتل انتہائی اندوہناک حادثہ ہے۔ اللہ جانتا ہے کہ اس مظلومانہ شہادت کی ملک و ملت کو کیا قیمت چکانی پڑے گی ....
مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن جامع مسجد اقصٰی

04/05/2026

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت کا ایک واقعہ ۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

مغربی بائی پاس نزد پاکستان مل کلی خروٹ آباد کوئٹہ
Quetta
4643