Quran Arabic Grammar

Quran Arabic Grammar

Share

Learn Arabic and Understand Quran.

26/05/2026
21/05/2026

ما اور ء میں فرق
#ما

18/05/2026

1st Zil hajj 1447A.H 🌙

16/04/2026

26 اپریل 2026 سے فزیکل کلاسز ۔ الفلاح منزل، اسلام آباد

📖 QC1 Batch 1050 (Physical Class)

🌙 الحمدللہ! قرآن سے جڑنے کا ایک نیا موقع ( صرف فزیکل کلاسز )

الفلاح منزل ٹرسٹ میں قرآن کو آسان انداز میں سمجھنے کا مشہور کورس
"آیئے قرآن سمجھیں، آسان طریقے سے"
“Let's Understand Quran – The Easy Way (QC1)” کا نیا بیچ شروع ہو رہا ہے

📅 کلاس کا دن: اتوار
⏰ وقت: 10:30 صبح تا 1:00 دوپہر
🗓 آغاز: 26 اپریل 2026
📍 مقام: الفلاح منزل ٹرسٹ، سٹریٹ نمبر 26، E-11/4، اسلام آباد

✨ اس کورس میں آپ:

✔ نماز میں پڑھی جانے والی سورتوں اور اذکار کو سمجھنا شروع کریں گے
✔ قرآن کے عام الفاظ آسانی سے سیکھیں گے
✔ جدید طریقۂ تعلیم TPI (Total Physical Interaction) کے ذریعے دلچسپ انداز میں سیکھیں گے

📌 رجسٹریشن فارم:

https://forms.gle/mdwtU9C7PwQVADXSA

📞 مزید معلومات کے لیے:

📱 Office: +92-51-8483394
📱 Mobile: +92-314-5339989

📧 Email: [email protected]

🤲 اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کو بھی ضرور بتائیں
تاکہ وہ بھی قرآن کو سمجھنے کے اس سفر کا حصہ بن سکیں۔

نوٹ: یہ کورس آن لائن دستیاب نہیں ہو گا۔

جزاکم اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

— الفلاح منزل ٹرسٹ، اسلام آباد، پاکستان

Islamic Community Center at Alfalah Manzil Trust | EZ Quran Study App

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi