27/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Choudry Shafiq, CH Ansar Gujjar
Horizon Educasia School & College is a project of WCDO, a registered NGO.
We deliver accessible, future-focused education, with the Head Office overseeing academics, teacher development, student support, and community-based initiatives.
27/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Choudry Shafiq, CH Ansar Gujjar
#
*ایسے طلباء و طالبات جو Pre 9th میں پروموٹ ہو رہے ہیں یا وہ والدین جن کے بچے کلاس نہم میں داخلہ لینے جا رہے ہیں*۔ ان کے لئیے خوشخبری
*میٹرک* کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا *میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس*
مسقبل کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا!!! اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!!
اب 2026 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس* کو شامل کر دیا گیا ہے .
اور اساتذہ کرام ،بچوں کو صرف سائیںس یا آرٹس پڑھنے پر مجبور مت کریں۔۔۔۔
1. MATRIC TECH *Computer Science*(Hardware, Software)
2. Matric *Informational & Technology Science*(Media Production)
3. Matric *Health Science*
4. Matric *Agricultural Science*
5. Matric *Fashion.
6. Designing
چکلالہ، سکیم 3 اور گردونواح کے علاقوں میں فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ واحد ادارہ *HORIZON EDUCASIA SCHOOL AND COLLEGE* جو طلباء اور طالبات کو میٹرک اور ایف اے TECH کروا رہا ہے..
*HORIZON*
*EDUCASIA SCHOOL AND COLLEGE* *Main Khayaban-e-tanveer road scheme 3 chaklala*
Tech ma Admission
لینے والےپہلے 50
طلباء اور طالبات کو مناسب فیس کے ساتھ فری داخلہ دے رہا ہے..
رابطہ نمبر : 03355444899
21/12/2025
فیڈرل بورڈ نہم دہم میں ریگولر داخلے اور پرائیویٹ داخلے بھجوانے کے لیے رابطہ کریں
03355444899
*ایسے طلباء و طالبات جو Pre 9th میں پروموٹ ہو رہے ہیں یا وہ والدین جن کے بچے کلاس نہم میں داخلہ لینے جا رہے ہیں*۔ ان کے لئیے خوشخبری
*میٹرک* کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا *میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس*
مسقبل کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا!!! اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!!
اب *2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس* کو شامل کر دیا گیا ہے .