Eiman Institute

Eiman Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eiman Institute, Elementary School, Quaid e Azam Chowk Ghouri Town Phase 7, Rawalpindi.

28/05/2026

Why Don’t Many Mosque Committees Delegate?

A major sign of healthy leadership is being able to hand over tasks to other people without micromanaging them to death. One book I’d highly recommend for anyone sitting on a mosque committee or running a Muslim organization is Islamic Perspectives on Leadership by Rafik Issa Beekun. He dedicates a whole chapter to delegation, and honestly, it’s probably the most detailed breakdown I’ve found in any book so far.

What I really liked was his analysis of why some leaders absolutely refuse to delegate. It basically boils down to a few different factors, but there are three main excuses that really stand out:

1. The need for control : "I am a perfectionist It must be done right!"

2. Ego and insecurity - "If I delegate too much the organisation won't need me"

3. Time and efficiency constraints - "By the time I explain it I could do it myself"

The need for control comes from a leader having this insatiable desire to be across every single micro-decision. These types are usually incredibly impatient with delays, hyper-competitive, and they genuinely don't understand why everyone else doesn't share their intense, frantic sense of urgency. All this does is burn out the people around them and completely kill off any creativity.

Ego and insecurity are probably the worst of the three, it’s an almost Firaun-style of control. It’s when someone is desperately clinging to power because they’re terrified that others are out to steal their spotlight or take their position. Sadly, we see this exact behavior in so many of our masjids, organizations, and even within families. If you don't build strict checks and balances into the structure of the organization, this ego problem will ruin it.

Now, time and efficiency constraints is probably the most understandable excuse. We've all been there. But while knocking a task out yourself might fix a short-term bottleneck, in the long run, it has a massive negative knock-on effect on the team’s growth. If the committee actually invests the time into properly training the team, it frees up the leader's headspace so they can step back and focus on the high-level things they're actually good at.

26/05/2026

May this Eid bring peace to our hearts, warmth to our homes, and light to our journeys.

Eid Mubarak from Eiman Institute 🌙

26/05/2026

ایک ایسا زمانہ آہستہ آہستہ ہمارے گرد اتر رہا ہے جہاں گھر باقی ہیں مگر گھروں کی روح تھکنے لگی ہے،
رشتے موجود ہیں مگر اُن میں تعلق کی گرمی کم ہوتی جا رہی ہے،
اور انسان ساری دنیا سے جڑتے جڑتے اپنے ہی گھر والوں سے دور ہوتا جا رہا ہے۔

حالانکہ تہذیبیں بازاروں، عمارتوں اور ترقی کے نعروں سے نہیں بچتیں،
وہ اُن گھروں سے زندہ رہتی ہیں جہاں گفتگو میں شفقت، تعلق میں حکمت، اور خاموشیوں میں بھی اپنائیت باقی ہو۔

Eiman Institute
کی یہ کاوش دراصل ٹوٹتے ہوئے رشتوں کے درمیان اُسی انسانی حرارت، قلبی سکینت اور خاندانی وقار کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے؛
کیونکہ بعض اوقات ایک گھر کو بچا لینا، پوری نسل کے باطن کو بکھرنے سے بچا لینا ہوتا ہے۔

22/05/2026

Places where duʿāʾ is accepted for the Ḥujjāj:

1. During Ṭawāf
2. ⁠At Multazam
3. ⁠Under the Mīzāb
4. ⁠Inside the Kaʿbah
5. ⁠When drinking ZamZam
6. ⁠Behind Maqām Ibrāhīm
7. ⁠At Ṣafā
8. ⁠At Marwah
9. ⁠During Saʿī
10. ⁠In ʿArafāt
11. ⁠In Minā
12. ⁠At the Three Jamarāt

📚Recorded by Ibn al-Humām from the Risālah of Ḥasan al-Baṣrī.

🤲🏽 May Allah accept the duʿāʾ, worship, and Ḥajj of all the pilgrims. Āmīn.

14/05/2026

کیا کبھی رات کے کسی خاموش پہر،
جب ساری دنیا سو چکی ہو اور ایک ماں اپنے بچے کے چہرے کو دیکھ رہی ہو…
آپ کے دل میں یہ سوال ابھرا ہے کہ:

“میں اپنی اولاد کو آخر بنا کیا رہی ہوں…؟”

کیا میرا بچہ صرف امتحانات کے لیے تیار ہو رہا ہے…
یا زندگی کے لیے بھی؟

وہ ڈگریاں تو لے لے گا…
لیکن کیا اُس کے دل میں اللہ کی عظمت بھی اترے گی؟

وہ روانی سے بولنا تو سیکھ جائے گا…
لیکن کیا اُس کی زبان سچ، حیا اور ذکرِ الٰہی سے بھی آشنا ہوگی؟

وہ دنیا میں کامیاب تو ہو جائے گا…
لیکن کیا اُس کے دل میں قرآن کے لیے کوئی دھڑکن بھی باقی رہے گی؟

اور پھر کبھی ایک ماں یہ محسوس کرتی ہے کہ:
بچہ اُس کے سامنے موجود تو ہے…
مگر اُس سے دور ہوتا جا رہا ہے۔

وہ ہنستا بھی ہے، کھیلتا بھی ہے، پڑھتا بھی ہے…
لیکن اُس کے اندر ایک بے نام تھکن، ایک انجانی بے دلی، ایک عجیب سی روحانی پیاس جنم لیتی جا رہی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ اولاد صرف خوراک، نصاب اور سہولیات سے پروان نہیں چڑھتی…
اولاد لہجوں سے بنتی ہے،
توجہ سے سنورتی ہے،
تعلق سے کھلتی ہے،
اور محبت، حکمت اور ایمان کے ماحول میں سانس لے کر اپنی اصل شخصیت پاتی ہے۔

اسی احساس کے تحت
“ایمانی تربیت ... مینٹرنگ برائے مائیں”
کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

یہ کوئی رسمی لیکچر نہیں…
بلکہ ایک ایسی فکری و قلبی نشست ہے جس میں گفتگو ہوگی:
کہ بچوں کے دلوں تک کیسے پہنچا جائے،
قرآن کی محبت کو اُن کی روح کا حصہ کیسے بنایا جائے،
اور ایک ماں کس طرح اپنی اولاد کے لیے محض نگران نہیں، بلکہ اُن کی پہلی مربیہ، پہلی معلمہ اور پہلی روحانی پناہ گاہ بن سکتی ہے۔

بعض نشستیں صرف معلومات دیتی ہیں…
اور بعض انسان کے دیکھنے کا زاویہ بدل دیتی ہیں۔

شاید یہ اُنہی نشستوں میں سے ایک ہو۔

اگر ہم نے اپنی اولاد کے دلوں کی حفاظت نہ کی،
تو ممکن ہے ہم اُن کے مستقبل تو بنا لیں…
مگر اُن کی روح کھو بیٹھیں۔

اللہ تعالیٰ ہماری اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک، ہمارے لیے صدقۂ جاریہ، اور امتِ مسلمہ کے لیے خیر، شعور اور ایمان کا چراغ بنائے۔ آمین۔

اگر آپ بھی اپنی اولاد کی تربیت کو محض ایک ذمہ داری نہیں، بلکہ ایک امانت، ایک دعوت اور ایک روحانی سفر سمجھتی ہیں،
تو اس خصوصی سیشن میں شرکت کے لیے رابطہ فرمائیے:

0312-2378932

ایک سیشن جو امید ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے بچے کی پوری زندگی بدل دے۔

11/05/2026

بعض خواب محض ادارے نہیں ہوتے، ایک طویل فکری اور تربیتی اضطراب کا حاصل ہوتے ہیں۔

ایمان انسٹیٹیوٹ بھی اسی احساس کی ایک مختصر سی تعبیر ہے۔

یہ احساس کہ تعلیم اگر انسان کے باطن، اس کے اخلاق، اس کی فکر اور اس کے تعلق باللہ کو نہ سنوار سکے تو محض معلومات کا انبار رہ جاتی ہے۔ اور اگر علم کے ساتھ شعور، کردار اور معنویت نہ ہو تو زندگی کے بڑے خلا باقی رہ جاتے ہیں۔

ہم یہ سمجھتے ہیں کہ انسان کی اصل تعمیر صرف نصاب سے نہیں، بلکہ مطالعہ، تربیت، فکر، صحبت اور داخلی تہذیب کے مجموعے سے ہوتی ہے۔

ایمان انسٹیٹیوٹ اسی سفر کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِسے خیر، اخلاص، نفع اور قبولیت کا ذریعہ بنائے۔

06/04/2026

🤲🏻 May Allah grant us the ability and consistency to be among the success. Ameen

26/02/2026

BEST TIME TO SEEK FORGIVENESS

Allah SWT praises those who seek forgiveness at Suhoor, the last hour before Fajr (dawn).

May Allah make us among those who remember Him before Fajr. 🤲🏼

23/02/2026

"Teach your children the Qur'an, and the Qur'an will teach them everything.”

10/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quaid E Azam Chowk Ghouri Town Phase 7
Rawalpindi
46222