04/03/2026
Inshallah
This page is only made for the memory of Huzoor Peer Syed Siddique Hussain Shah R.A. we will share his memories and spiritual quotes.
04/03/2026
Inshallah
28/01/2026
دربار عالیہ شہزاده غوث الوریٰ پیر سید صدیق حسین شاہ صاحب رخ کے خادم
راجہ شبیر آغا کے بڑے بھائی راجہ نیئر صاحب قضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن اا بجے انکے آبائ گاوں جرموٹ کلاں میں ادا کی جاۓ گی تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے نماز جنازہ میں شکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں۔
Asad Hussain Shah
Shabbir Jaan
Wasim Khattak
Faisal Khan
Uras mubarak
Hazrat peer Syed Siddique Hussain Shah sb
20/01/2026
الحمدللہ! حضرت قبلہ پیر سید صدیق حسین شاہ الگیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے ۱۱ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب بابرکت کا انعقاد سید اسد حسین شاہ الگیلانی سرکار کی زیرِ سرپرستی کیا جارہا ہے۔ تمام عاشقانِ رسول کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس روحانی محفل میں شرکت فرما کر فیوض و برکات سے مستفید ہوں۔