Sekho Arabi
آئیں
روزانہ مختصر عربی اسباق، جدید الفاظ مفید جملے اور ضروری قواعد سیکھیں.
*مَنْ عَاشَ لِلَّهِ، عَاشَ عَظِيمًا وَلَوْ كَانَ بَسِيطًا۔*
*🪷جو شخص اللہ کے لیے جیتا ہے، وہ عظیم زندگی گزارتا ہے، چاہے وہ ایک سادہ انسان ہی کیوں نہ ہو..*
*
*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے*
*تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔"*
*اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيدنا محمد*
اخباری عربی الفاظ مع اردو معنی
...................................................................................
خُطُوَاتٌ مَلْمُوسَةٌ - ٹھوس / عملی اقدامات
تَدَابِيرُ احْتِرَازِيَّة - احتیاطی تدابیر
اَلْوَضْعُ الْحَالِيُّ - موجودہ صورتِ حال
اَلتَّهْدِيدَاتُ الْمُتَكَرِّرَةُ - بار بار آنے والی دھمکیاں
اِضْطِرَابَاتٌ دَاخِلِيَّةٌ - اندرونی بدامنی / داخلی اضطرابات
اَلْقَوَاعِدُ الْعَسْكَرِيَّةُ - فوجی اڈے / عسکری اڈے
تَدَابِيرُ وِقَائِيَّةٌ — حفاظتی اقدامات
تَطَوُّرٌ مَلْحُوظٌ — نمایاں ترق
خَسَائِرُ بَشَرِيَّةٌ وَمَادِّيَّةٌ - جانی و مالی نقصانات
15/01/2026
إِنَّ لِلْمِحَنِ آجَالًا وَأَعْمَارًا.
كَأَعْمَارِ ابْنِ آدَمَ.
لَابُدَّ وَأَنْ تَنْتَهِيَ.
بے شک آزمائشوں اور مصائب کی بھی ایک مدت اور عمر ہوتی ہے۔
بالکل ویسے ہی جیسے انسان کی اپنی ایک مقررہ عمر ہوتی ہے۔
جس کا ختم ہونا بہرحال لازم ہے۔
08/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
00666