Voice of Atif Rafiq

Voice of Atif Rafiq

Share

Islamic Videos Short Computer Courses Follow Our Official page To Watch Other Informative Videos Thanks

24/05/2026

آستانہ دربار عالیہ قاسمیہ ڈھوڈا شریف گجرات
حاضری عرس مبارک پیر حیدر شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
Hafiz Atif Rafiq

10/05/2026

ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ بے لوث محبت، دعا اور قربانی کا دوسرا نام ہے۔
دنیا میں اگر کوئی بغیر مطلب کے محبت کرتا ہے تو وہ صرف ماں ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر ماں کا سایہ سلامت رکھے۔ ❤️
#ماں










03/05/2026

اہلِ علاقہ کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
منہاج سائنس اینڈ کامرس اکیڈمی نہال گڑھ ہیڈمرالہ لے کر آیا ہے مختصر مدت میں سیکھنے کے بہترین کمپیوٹر کورسز، جہاں آپ کو ملے گی مکمل پریکٹیکل ٹریننگ اور جدید کمپیوٹر لیب کی سہولت۔
📚 دستیاب کورسز:
MS Word | MS Excel | MS PowerPoint
Adobe Photoshop | Corel Draw | InPage | Video Editing
📢 آج ہی داخلہ لے کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
📍 مقام: دی پوٹینشل سکول سگری پور ہیڈمرالہ
📞 رابطہ:
0335-4165828 0345-2625016



















02/05/2026

نماز کے بعد ذکر کی فضیلت

18/04/2026

کم خواہشات… زندگی آسان
جو "کافی ہے" کہنا سیکھ لے، وہی اصل میں خوشحال ہوتا ہے۔
زیادہ کی طلب دل کو تھکا دیتی ہے،
اور قناعت دل کو سکون دے دیتی ہے۔ ✨

16/04/2026

Rational and Irrational Numbers

15/04/2026

حدیث مبارکہ

14/04/2026

اظہار خیال علامہ قاری عبد الجبار
تقریب بسم اللہ حفظ القرآن
The Potential School Sagri Pur - Ibrahim Campus

13/04/2026

تقریب بسم اللہ حفظ القرآن
AL Minhaj Tehfeez ul Quran
المنہاج تحفیظ القرآن
The Potential School Ibrahim Campus Sagri Pur Head Marala

The Potential School Sagri Pur - Ibrahim Campus
دی پوٹینشل سکول

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Head Marala
Sialkot
51200