20/06/2026
The Islamic Educators School System and Girls College
High school for boys and girls
project of Nazir Sons
03066165876,0300 6197941,0301 6154677
20/06/2026
محترم والدین اور عزیز بچو السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسلامک ایجوکیٹرز گرلز کالج میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کے لیے فری سمر کیمپ کا اغاز ہو چکا ہے الحمدللہ اسلامک ایجوکیٹرز کے ٹاپر سٹوڈنٹس اور علاقہ بھرمیں میٹرک کے ٹاپر سٹوڈنٹس کالج پہ بھروسہ کرتے ہوئے پری فرسٹ ایئر کلاسز میں اپنی رجسٹریشن کروا رہے ہیں، ہم ان والدین اور طالبات کے انتہائی مشکور ہیں،انشااللہ یہ طالبات نہ صرف علاقہ بھر میں بلکہ ڈویژن بھر میں اللہ کے فضل سے ٹاپر ہونگی
17/05/2026
کل سے اسلامک ایجوکیٹرز گرلز کالج میں پری فرسٹ ایئر کی کلاسز کا باقاعدہ اغاز ہو رہا ہے تمام بچوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور شرکت کریں تاکہ بروقت فرسٹ کی کلاسز کا سلیبس مکمل کیا جا سکے شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |