┄┅═══❁﷽❁═══┅┄
*✒جمعـــة المبارک کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*
*🌹 فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے۔
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)
*① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا-*
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)
*② مســــــواک کرنا-*
📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)
*③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا-*
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)
*④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)
*⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا-*
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)
*⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا-*
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)
*⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا-*
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)
*⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا-*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا-
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا-
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ )
⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا-
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)
⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا-
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)
⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا-
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)
⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرناـ
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)
⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا-
📚 (مسند احمد: ٢٧٣٣)
Jamia Masjid Fahad Munir Sialkot
جامع مسجد فہد منیر سیالکوٹ
07/05/2026
جامع مسجد فہد منیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد کے مناظر
جناب قاری رضوان قادری صاحب
Apna Fateh Garh
Jamia Masjid Fahad Munir Sialkot
Sialkot News
Sialkot News Updates
Sialkot سیالکوٹ
Saudi Arabia Ministry of Hajj & Umrah
قناة مكة Makkah TV
Muhammad Ajmal Raza Qadri
26/04/2026
30 رمضان المبارک
اعتکاف میں بیٹھے تمام بھائیوں کو مبارکباد
علامہ مولانا قاری رضوان قادری صاحب
Apna Fateh GarhJamia Masjid Fahad Munir SialkotSialkot NewsSialkot News UpdatesSialkot سیالکوٹZamzam Pullman Madina Islamic Quotes Jamaat -e- Islami Pakistan
قناة مكة Makkah TV
Muhammad Ajmal Raza Qadri
Saudi Arabia Ministry of Hajj & Umrah
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
21/04/2026
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جناب قاری رضوان قادری صاحب
Apna Fateh Garh
Jamia Masjid Fahad Munir Sialkot
Sialkot سیالکوٹ
Zamzam Pullman Madina
Sialkot News Updates
Sialkot News
10/04/2026
27 رمضان المبارک- محفل تکمیل قرآن پاک
جامع مسجد فہد منیر فتح گڑھ سیالکوٹ
امام و خطیب مسجد ہذا : قاری رضوان قادری صاحب
Jamia Masjid Fahad Munir Sialkot
Apna Fateh Garh
Fateh Garh
Sialkot سیالکوٹ
Sialkot News سیالکوٹ نیوز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
51310