29/05/2026
22 سٹوڈنٹس امتحان میں شریک ہوۓ تھے اور اللہ کے فضل سے چند نمایاں بچوں کے رزلٹ یہ ہیں۔
1. Muhammad Tayyab 438
2. Samreen Shahzad Gill 424
3. Hussain Butt 418
4. Hafiz Aqeel 414
5. Anas Ameen warya 402
6. Zainab Shahid 391
7. Matte Ullah 382
8. Areeb Butt 380
9. Ayesha Siddique 365
10. Haram Shahbaz 344
11. Qasim Raza 342
12. Ismah Sattar 319
13. Numan Masih 300
باقی سٹوڈنٹس کے مارکس کم ہیں اور چار بچوں کی سپلیز آٸی ہیں۔ جن والدین کے بچوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے انکو ڈھیروں مبارکباد۔ اور جن بچوں کو خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی یا ناکام ٹھہرے ہیں ان کو یہی نصیحت ہے کہ حوصلہ نا ہاریں پہلے سے زیادہ محنت کریں۔ اللہ کریم کامیابی سے نوازے گا۔
Muhammad Umar Educationist
15/05/2026
پنجاب بورڈز کمیٹی اعلامیہ::
دہم کلاس کے رزلٹ کا اعلان 6 اگست جبکہ نہم کلاس کے رزلٹ کا اعلان 2 ستمبر کو ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول (سپلیمینٹری) امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔
24/03/2026
ریاضی کلاس دہم میں پاس ہونے کے لیے یہ حل شدہ معروضی سوالات(15) اور باقی تعریفیں(20 سے 22) تیار کرلیں تو آسانی سے پاس ہو سکتے ہیں۔
Mathematics 10th Class Solved Full Book MCQ's.
Courtesy By: Sir Muhammad Umar Mughal
10/05/2025
عزیز طلبإ و طالبات الحَمْدُ ِلله اکیڈمی ہذامیں نرسری کلاس لیکر میٹرک پارٹ ٹو تک کے لیے کلاسز کا آغاز 10 June سے ہورہا ہے۔ لہذا وہ تمام والدین جو مناسب فیس کیساتھ ساتھ اپنے بچوں کی بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم اور تربیت بھی چاہتے ہیں تاکہ انکے بچے 9th, 10th, فرسٹ اٸیر اور سیکنڈ اٸیر کا سلیبس اکتوبر، نومبر تک مکمل کرکے Revision & Test کیساتھ اچھا رزلٹ حاصل کر سکیں وہ جلد ازجلد اپنی رجسٹریشن کروالیں۔ شکریہ
*سرمحمدعمر مغل*
*فون: 0333-8788896*
نوٹ: سیالکوٹ سٹی اور گردونواح کے لیے ہوم ٹیوٹر بھی موجود ہے۔
Tariq Subhani
Muhammad Umar Mughal
Punjab Group of Colleges, Sialkot
Punjab Group of Colleges, Sialkot
Punjab Group Of Colleges
The Standard Girls College Sialkot
Ch Ahsan Saleem Baryar
Superior College Sialkot
Excel International High School Sialkot
Imran Khan
Muhammad Umar Educationist
PML(N)
Maulana Tariq Jameel's
Dr Muhammad Suleman Misbahi
Muhammad Raza SaQib Mustafai
Falconer Trainings
Usman Dar
Khawaja Asif
05/01/2025
Roadmap to become data scientist.
05/01/2025
React. JS Handwritten Notes For Beginners
29/10/2024
پنجاب بورڈز چٸیرمین کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتاٸج کا اعلان 30 اکتوبر بروز بدھ کو کیا جائے گا ۔
بقلم خود: محمد عمر مغل
05/10/2024
سلام عقیدت ہے ان تمام معزز اساتذہ کرام کے لیے جنہوں نے مجھے اس معاشرے میں سر اٹھاکر جینے کے قابل بنایا ❤
Happy Teacher's day