06/05/2026
Jamia Arqam Masjid Taqwa Madeji City
Jamia Arqam & Masjid Al-Taqwa, Madeji City is dedicated to authentic Islamic education, spiritual growth, moral character building, and social development.
Under the supervision of Maulana Qari Ustad Azmatullah Bhutto, we nurture faith, discipline,
06/05/2026
09/03/2026
02/03/2026
علماءِ کرام و سفراءِ کرام کی امیرِ صوبہ سندھ محترم کاشف سعید شیخ صاحب کے ساتھ خصوصی نشست میں مدیر جامعہ ارقم مدئجی سٹی نے اپنے تاثرات بیان کیے۔
28/02/2026
جامعه ارقم مدئجي سٽي
27/02/2026
مدیر جامعہ ارقم مدئجی سٹی مولانا قاری استاد عظمت اللہ بھٹو صاحب
و جامعہ کے شاھین طلبہ
الحمدللہ ❤️
مدیرِ جامعہ ارقم مدئجی سٹی بلوچستان کے دورے سے واپسی پر اپنے پیارے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر فروٹ تحفے میں لائے۔ یہ صرف فروٹ نہیں بلکہ طلبہ کے لیے اُن کی شفقت، محبت اور باپ جیسی فکر کا اظہار ہے۔
طلبہ نے بھی نہایت محبت بھرے انداز میں اپنے محترم مدیر صاحب کا استقبال کیا اور خوشی و دعاؤں کے ساتھ ان کا شکریہ ادا کیا۔ ایسے مناظر اس بات کی دلیل ہیں کہ جامعہ میں صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ محبت، اخوت اور خلوص کا ماحول بھی پروان چڑھ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ و منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sindh