مطلوبہ آیا (Aya) برائے صفائی و ستھرائی
📢 KIMSAC Education System – Quaid Block
KIMSAC Education System کے Quaid Block میں صفائی، ستھرائی اور ڈسٹنگ کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور بااخلاق آیا کی ضرورت ہے۔
شرائط:
✅ صفائی اور ستھرائی کے کام کا تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
✅ وقت کی پابند، دیانت دار اور ذمہ دار ہو۔
✅ ادارے کے نظم و ضبط اور اخلاقی اقدار کی پابندی کرے۔
ذمہ داریاں:
🔹 کلاس رومز، دفاتر اور راہداریوں کی صفائی۔
🔹 فرنیچر، کھڑکیوں اور دیگر سامان کی ڈسٹنگ۔
🔹 صفائی کے معیار کو برقرار رکھنا۔
🔹 ادارے کے ماحول کو صاف، ستھرا اور خوشگوار بنائے رکھنا۔
خواہشمند امیدوار اپنی درخواست بمعہ ضروری معلومات KIMSAC Education System کے دفتر میں جمع کروائیں یا رابطہ کریں۔
KIMSAC Education System
“تعلیم، کردار سازی اور بہترین مستقبل کی تعمیر”
Kimsac Education System GB
KIMSAC
"Karakoram International Model School And College"
Skardu.
محترم والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتِ گلگت بلتستان کی جانب سے مورخہ 8 جون 2026 کو پورے گلگت بلتستان میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، لہٰذا اس دن اسکول بند رہے گا۔
ان شاء اللہ اسکول 9 جون 2026 کو حسبِ معمول کھل جائے گا۔
شکریہ
Admin kimsac education system
نوٹس
موضوع: گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات
مقامی حکومت اور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ریجن کی ہدایات کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات کے پیشِ نظر تمام نجی تعلیمی ادارے بھی 5 اور 6 جون کو بند رہیں گے۔
Admin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |