Learn Quran with Haqqani

Learn Quran with Haqqani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran with Haqqani, Tutor/Teacher, Yarhussain KPK, Swabi.

مطالعۂ قرآن حکیم (Text Book) برائے جماعت نہم ، دہم اور فرسٹ ایئر کے SLO-Based سادات نوٹس۔
By Anzar Ali Shah Haqqani
روزانہ MCQs | نوٹس اپڈیٹس | قرآنی علوم
📚 Learn • Revise • Succeed

18/06/2026

الحمدللہ!
سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس پر محترم اساتذہ کرام کا اعتماد اور ان کے تاثرات۔
آپ سب کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔ یہ چند تاثرات میرے لیے صرف الفاظ نہیں بلکہ میری محنت کا بہترین صلہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مجھے مزید بہتر انداز میں علم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Photos from Learn Quran with Haqqani's post 18/06/2026

پچھلے دو دنوں کی ڈاک ۔ سب سے مشکل کام پیکنگ کا ہوتا ہے ۔ تھکا دیا اس مرتبہ 🥵🥵

بہر حال تمام اساتذہ کرام کا شکریہ کہ انھوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔

سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس (جدید کورس 2026-2027 کے مطابق)برائے جماعت نہم و دہم منگوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
✅03065462013

بندہ انذار علی شاہ حقانی

16/06/2026

الحمدللہ ۔۔۔ سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس برائے جماعت دہم (جدید کورس 2026-2027 کے مطابق ) چَھپ کر موصول ہو چکے ہیں۔
کافی سارے آرڈرز جو پہلے سے موصول ہوئے تھے ، کافی کوشش کے باوجود آج پوسٹ نہ کر سکا کیوں کہ پوسٹ آفس بند ہو چکے تھے۔
کل ان شاءاللہ تمام آرڈرز روانہ کر دئے جائیں گے۔
جزاک اللہ خیرا ♥️
سادات نوٹس برائے جماعت نہم و دہم منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔
✅03065462013

بندہ انذار علی شاہ حقانی

13/06/2026

سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس برائے جماعت نہم و دہم ۔
📌جدید کورس 2026ـ2027 کے مطابق
📌بورڈ پیٹرن کے مطابق ایس ایل او بیسڈ اضافی سوالات اور ایم سی کیوز سے مزیّن۔
📌آسان فہم، مختصر ، جامع اور To the point ۔
📌اپنے ادارے اور سٹوڈنٹس کے لئے منگوانے کے لئے ابھی رابطہ کریں ۔
✅03065462013
انذار علی شاہ حقانی

Photos from Learn Quran with Haqqani's post 11/06/2026

سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس برائے جماعت دہم 10th(جدید کورس 2026-2027 کے مطابق اضافہ شدہ ایڈیشن) ۔
نمونے کے طور پر چند صفحات ۔

نوٹس کے حصول کے لئے اپنا آرڈر لکھوانے کے لئےابھی واٹس ایپ رابطہ کریں ۔
✅03065462013

نوٹس کی خصوصیات:

💥 تمام مشقی سوالات کے جوابات۔

💥 تمام مشقی MCQs کا حل ۔

💥ہر سبق میں امتحانی نقطہ نظر سے اہم تقریباً 100,100 اضافی سوالات اور اضافی MCQs کی بناوٹ ۔

💥 ہر سبق سے منتخب امتحانی لحاظ سے اہم قرآنی آیات مع ترجمہ ۔

💥 بورڈ امتحانات کے پیٹرن کے مطابق ہر سوال کے مطابق قرآنی آیات کی ایڈیشن ۔

💥 آیات کے حوالے ۔

💥کل صفحات : 160

💥طلبہ کی تقریباً تمام امتحانی ضروریات کو جامع ۔

💥مشکل تراکیب اور مغلق الفاظ کے بجائے آسان فہم زبان کے استعمال کا اہتمام۔

💥لمبی چوڑی تفاصیل اور کاپی پیسٹ کے بجائے امتحانی تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اصل مقصود(To the point) جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

💥قیمت انتہائی مناسب ہونے کے باوجود سرکاری سکولوں کے بچوں کا خاص لحاظ رکھا جائے گا۔

💥بک سیلرز اور بک ایجنسیز والوں کے لئے خصوصی رعایت(ڈیمانڈ کے لحاظ سے)

💥اعزاز 💥
گزشتہ دو سالوں کے ہونے والے بورڈ کے امتحانات میں KPK کے تقریباً تمام بورڈز کے پیپرز کا 90 -95 ٪حل میرے بنائے گئے نوٹس میں موجود تھا ۔ الحمد للّہ نوٹس خریدنے والے اداروں ،اساتذہ اور طلبہ نے کافی اچھا فیڈ بیک دیا جِسے میں اپنے لئے ایک شرف اور اعزاز سمجھتا ہوں۔

نوٹس منگوانے کے لئے ابھی رابطہ کریں ۔

✅WhatsApp :
03065462013

💥ڈاک کی سہولت موجود ہے ۔

🔴پوسٹ شیئر ضرور کرتے جائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس نے جس طرح میرے نوٹس کو عوام و خواص میں مقبولیت سے نوزا ہے ویسے ہی اپنی بارگاہ میں قبولیّت سے بھی نوازے۔ آمین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ العبد انذار علی شاہ حقّانی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاضل جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک ، MA عربی پشاور یونیورسٹی ، B.Ed AIOU

10/06/2026

سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس برائے جماعت دہم (جدید کورس 27-2026 کے مطابق) چھپوائی کے مراحل میں ہیں۔ ان شاءاللہ ہفتے کو موصول ہو جائیں گے۔

10/06/2026

ضلع کوہاٹ کے ساتھی اب سادات مطالعہ قرآن حکیم نوٹس مولانا غلام جلیل صاحب سے آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
+92 332 4462269

10/06/2026

تحصیل ٹوپی کے اساتذہ اور طلبہ اب سادات نوٹس براہِ راست مجھ سےمنگوانے کے بجائے وسیم بک ڈپو سے آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Photos from Learn Quran with Haqqani's post 05/06/2026

اور یوں تقریباً 300 کتابوں پر مشتمل پہلے ایڈیشن کی آخری ڈاک مطلوبہ مقامات کی طرف بھیج دی گئی ۔ الحمدللہ۔۔۔! صرف دو ہفتوں کے اندر جماعت نہم نئے کورس کے مطابق اضافہ شدہ ایڈیشن کا پہلا سٹاک ختم ہو گیا۔
طبع دوم کے لئے آرڈر دے دیا گیا ہے۔ اپنے سٹوڈنٹس کے لئے معیاری اور مناسب قیمت پر نوٹس منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔

03065462014

انذار علی شاہ حقانی

02/06/2026

الحمدللہ سادات نوٹس برائے جماعت نہم کے پہلے اضافہ شدہ ایڈیشن کا سٹاک صرف دو ہفتوں میں ہی اختتام کے قریب۔
اساتذہ کے اعتماد کا شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Yarhussain KPK
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00