21/05/2026
🏆 Congratulations to the Top Three Position Holders of the First Term Examination 2026! Your hard work, dedication, and brilliant performance has made the school proud. Keep shining and inspiring others with your success. 🌟
18/01/2026
اساتذہ کے انتخاب کا آخری مرحلہ شروع ہونے والا ہے!
کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) میں 30% سے زائد نمبر لینے والے امیدواروں کے لیے
کوالٹی چیک (Quality Check) – آخری مرحلہ
📅 متوقع شیڈول: 24–25 جنوری 2026
🔔 رول نمبر سلپ: 20 جنوری 2026 سے
🌐 ویب سائٹ: www.etea.edu.pk
تمام امیدوار اپنے اصل تعلیمی اسناد، مساواتی سرٹیفکیٹ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ لائیں۔
اللہ سب کو کامیابی دے، آمین! 🤲
04/01/2026
نارتھ سٹار پبلک اسکول کے ہونہار طلبہ اپنے ایوارڈز اور شیلڈز کے ساتھ — آنکھوں میں خواب، ہاتھوں میں کامیابی اور چہروں پر والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کی چمک۔ ماشاءاللہ۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا کریں۔ آمین