Kernal Farmankhan

Kernal Farmankhan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kernal Farmankhan, Swat.

اس پیج کو میں نے پاکستانیوں اور اوورسیز کے لیے وقف کر دیا گیا ہے ۔۔۔ہر ظلم نہ انصافی کی مخالفت کرتے ہے ۔اور ہم عمران خان کی رہائی کے لیے ہر ہر فارم پر اواز اٹھائیں گے ۔۔۔کیوں ان کے وہ بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے ۔اپ لوگ جہاں بھی ہو خوش رہے ۔

21/06/2026

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔

‏اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔

‏وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔

‏جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”

‏- عمران خان

20/06/2026

پاکستانیوں اب فیسبک تو ویسے استعمال کررہےہو کمانے کا ذریعہ بناو ہر مہینے آسانی سے 500سے1000 ڈالرز کما سکتے ہو اپنے موبائل سے بنائی ہوئی یا ایڈیٹ ویڈیو پوسٹ کیا کریں

20/06/2026

‏🚨🔥 بڑی بریکینگ نیوز !!🚨🔥

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو نو مئی کے مقدمے سے بری کردیا۔🔥🔥✊

20/06/2026

عمران خان بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے زیر حراست ہیں، پاکستانی فوج صرف سیکیورٹی فراہم کرنے میں کردار ادا کرتی ہے🔥

07/06/2026

ہنزہ میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا، تمام کارکنوں اور سپورٹرز کو مبارک ہو۔

07/06/2026
07/06/2026

‏گلگت الیکشن کے اب تک موصول فارم 45 نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے۔
تحریکِ انصاف کے کارکنان ڈٹ جائیں اور مصدقہ فارم 45 حاصل کیے بغیر پولنگ اسٹیشنوں سے نہ نکلیں!!

مینا خان آفریدی

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat