25/05/2026
Eid Ul Azha Holidays
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Khan Shaheed GDC Kabal Swat, Education, kabal Swat, Swat.
25/05/2026
Eid Ul Azha Holidays
14/05/2026
*گورنمنٹ ڈگری کالج کبل کے شعبۂ کمپیوٹر سائنس کو دلی مبارکباد۔*
13 مئی 2026 کو Government Post Graduate Jahanzeb College میں جے ایم سی سطح پر ایک شاندار سائنسی، آئی ٹی، آرٹس اور سوشل سائنسز نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس باوقار تقریب میں Government Degree College Kabal کے شعبۂ کمپیوٹر سائنس نے آئی ٹی کیٹیگری میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس شاندار کامیابی پر شعبۂ کمپیوٹر سائنس، جی ڈی سی کبل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید کامیابیوں اور بہترین کارکردگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
14/05/2026
🌿🍄 Proud Moment for the Department of Botany Dr Khan Shaheed GDC Kabal Swat 🍄🌿
A new species of mushroom has been successfully published by the Department of Botany through the dedicated research efforts of Ms. Gul Sanga, a student of the department of Botany GDC Kabal and in collaboration with the Department of Botany, University of Education, Lahore. The newly discovered species was collected from Tehsil Kabal District Swat and has been named Cortinarius squamibrunneus.
04/05/2026
The BS Mid-Term Examinations for Spring 2026 have commenced at Dr. Khan Shaheed Government Degree College, Kabal, Swat.
All students are advised to arrive on time and come fully prepared.
Best of luck to all students!
01/05/2026
Date sheet Mid Term Exam starting from 4-5-2026. Goodluck All students.
29/04/2026
فرنٹیئر فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال نے آج ڈاکٹر خان شہید گورنمنٹ ڈگری کالج Dr. Khan Shaheed GDC Kabal Swat سوات میں ایک بلڈ ٹرانسفیوژن/بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کالج انتظامیہ نے اس کارِ خیر کے لیے بھرپور تعاون کرتے ہوئے تمام ضروری سہولیات فراہم کیں، جبکہ طلبہ نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون عطیہ کیا۔
28/04/2026
28/04/2026
سوات۔۔۔ تحصیل انتظامیہ اور ٹی ایم اے کبل کے زیر اہتمام کبل میں پاک فوج زندہ باد ریلی ۔محترم پرنسپل، ڈاکٹر خان شہید گورنمنٹ ڈگری کالج کبل سوات، پروفیسر ڈاکٹر عبدالوهاب نے طلبہ اور عملے کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
پرنسپل ڈاکٹر عبدالوہاب، گورنمنٹ ڈگری کالج ڈاکٹر خان شہید کبل سوات کی ساس صاحبہ آج مورخہ 15-04-2026 کو وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی فاتحہ خوانی گھنشال، کَنجو سوات میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Pre-ɓoard exam is in progress.