16/10/2025
Today lecture..
chemistry lectures
16/10/2025
Today lecture..
21/08/2025
𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 𝙡𝙚𝙘𝙩𝙪𝙧𝙚...
Balancing od redox equation by oxidation number method...
08/08/2025
03/08/2025
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دیولئ، ضلع سوات
داخلہ برائے 11th کلاس سیشن 2025-2026
داخلہ فارم کا اجرا
04-08-2025
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ
15-08-2025
باقاعدہ کلاسز کا آغاز
01-09-2025
03/08/2025
We are delighted to announce the commencement of our 2nd year tuition classes at Scholars Coaching Academy, starting Monday, 4th August 2025. Our experienced faculty and structured curriculum are designed to nurture young minds, foster academic excellence, and build a strong foundation for future success. Join us on this exciting journey and let's work together to unlock your full potential!"
28/06/2025
𝙎𝙘𝙝𝙤𝙡𝙖𝙧𝙨 𝙘𝙤𝙖𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙠𝙖𝙗𝙖𝙡 𝙨𝙬𝙖𝙩..
کیا آپ2nd Year کے طالبعلم ہیں؟
کیا آپ بہترین نمبرات کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں، Scholars Coaching Academy, Kabal Swat میں داخلہ لیں اور اپنی کامیابی کو یقینی بنائیں!
🎯 خصوصی ٹیوشن کلاسز برائے 2nd year
آغاز کلاسز: پیر، 30 جون 2025
26/06/2025
Today lecture: Deviation from ideal gas behavior.
SCHOLARS COACHING ACADEMY KABAL
16/06/2025
Today lecture: Hybridization
Class: 1st year
SCHOLARS coaching academy kabal Swat..
13/05/2025
السلام علیکم۔۔۔۔
اسکالر کوچنگ اکیڈمی میں دسویں(10th)جماعت کے لیے خصوصی ٹیوشن کلاسز کا آغاز کل بروز بدھ، 14 مئی 2025 سے کیا جا رہا ہے۔ ان کلاسز میں تمام مضامین کی مکمل اور جامع تیاری ماہر اساتذہ کی نگرانی میں کروائی جائے گی۔
ہماری اکیڈمی کا مقصد طلباء کو بورڈ امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے، جہاں ہر طالب علم کو انفرادی توجہ، اہم امتحانی نکات اور ٹیسٹ کی سہولت مہیا کی جاتی ہے۔
خصوصیات:
تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
جدید تدریسی طریقے
کم فیس میں بہترین تعلیم
تعلیمی مواد اور نوٹس مفت
ہفتہ وار ٹیسٹ اور نتائج کی رپورٹنگ والدین کو
تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ وقت ضائع کیے بغیر آج ہی داخلہ حاصل کریں تاکہ تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی ممکن بنائی جا سکے۔
رابطہ: 03449647445
اسکالر کوچنگ اکیڈمی کبل، کامیابی کا یقینی راستہ!
27/08/2024
Today lecture.. class 1st year...
Lewis concept and Buffer solution
23/08/2024
Today lecture.. class 1st year