Pirsaddo Korean Language Center

Pirsaddo Korean Language Center

Share

Welcome to our page! Here, we help students prepare for the EPS exam in the Korean language. follow our page for helpful tips, resources, and practice exercises.

Whether you're a beginner or looking to improve your skills, we've got you covered.

27/04/2026

📢 اہم اطلاع
(EPS-TOPIK Test Date)
جن لوگوں کو ٹیسٹ ڈیٹ کا انتظار تھا، ان کے لیے اطلاع ہے کہ ٹیسٹ ڈیٹ اناؤنس ہو چکی ہے۔
🔗 نیچے دیے گئے لنک پر جا کر اپنی ڈیٹ چیک کریں:
1️⃣ سب سے پہلے Pakistan سلیکٹ کریں
2️⃣ اگر آپ لوگوں نے CBT ٹیسٹ کے لیے کراچی سلیکٹ کیا تھا تو Karachi Center پر کلک کریں
اور اگر آپ نے اسلام آباد سلیکٹ کیا تھا تو Islamabad Center پر کلک کریں
3️⃣ اس کے بعد اپنا KLT نمبر درج کریں
4️⃣ اپنی ٹیسٹ ڈیٹ چیک کریں
تمام امیدوار جلد از جلد اپنی ڈیٹ ضرور چیک کریں۔
https://epstopik.hrdkorea.or.kr/epstopik/abot/exam/sechduleGuideList.do?lang=en #

26/04/2026

ہمارے 2025 کے اسٹوڈنٹ کو کوریا روانگی پر مبارکباد
آپ کا سفر محفوظ اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
ہمیں آپ پر فخر ہے، نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔

27/03/2026

محترم امیدواران،

اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) کے تحت 9th پوائنٹ سسٹم پری رجسٹریشن کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے نتائج درج ذیل لنک کے ذریعے ملاحظہ کریں:

https://jobs.oec.gov.pk/eps_topik_registeration_portal_2026_new

مزید ہدایات اور آئندہ کے مراحل کے لیے براہِ کرم ویب سائٹ کا باقاعدگی سے وزٹ کرتے رہیں۔

شکریہ
اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن(OEC )

27/03/2026

📢 پیرسدو کورین لینگویج سینٹر میں نئی کلاسز کا آغاز!
کوریَن زبان سیکھنے کا بہترین موقع ✨
کلاسز 28 مارچ سے شروع ہو رہی ہیں، آج ہی آ کر اپنی تیاری کا آغاز کریں۔
📍 لوکیشن: پیرسدو رائٹ پاتھ اسکول & تخت بھائی باز پلازہ
📞 رابطہ-03471310939

09/03/2026

جنوبی کوریا میں E-9 ویزا کے تحت داخل ہونے والے خارجی کارکنوں کی تعداد کے حوالے سے اعلان کیا جاتا ہے کہ پاکستان کے لیے اعداد و شمار یہ ہیں:
سال : تعداد
2023: 1,593
2024: 901
2025: 564
یہ اعداد و شمار جنوبی کوریا کی حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان سے جنوبی کوریا میں داخل ہونے والے خارجی کارکنوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔

09/03/2026

الحمدللہ ۔
ہمMudassir khan 2025 passer کو کوریا کا ویزا آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

07/03/2026

کورین لینگویج سیکھنے والوں کے لیے اہم وکیبلری!
اگر آپ کورین زبان سیکھنا شروع کر رہے ہیں تو یہ بنیادی الفاظ آپ کے لیے بہت ضروری ہیں۔
یہ ویڈیو خاص طور پر نئے اسٹوڈنٹس کے لیے تیار کی گئی ہے۔
📚 مزید کورین سیکھنے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
Pirsaddo Korean Language Center
🇰🇷

04/03/2026

🚨 کورین زبان سیکھنے والوں کے لیے خاص ویڈیو! 🇰🇷
کیا آپ کو کورین میں:
موجودہ زمانہ
گزرا ہوا زمانہ
آنے والا زمانہ
سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
اس ویڈیو میں ہم نے تینوں زمانے کے ساتھ 4–5 اہم گرامر پوائنٹس نہایت آسان مثالوں کے ذریعے سمجھائے ہیں۔
🎯 اگر آپ EPS-TOPIK کی تیاری کر رہے ہیں یا کوریا جانے کا خواب دیکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے لازمی ہے۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں، فائدہ آپ کا ہی ہوگا۔
اور ہاں… کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ ویڈیو کیسی لگی اور کون سا حصہ سب سے زیادہ مشکل لگا۔ 👇

03/03/2026

⚠️ وارننگ برائے EPS کوریا امیدواران

ہر سال کی طرح EPS کے تحت قراندازی (لکی ڈرا) کا باقاعدہ اعلان کیا جاتا ہے۔ اسی تسلسل میں سال 2026 کے لیے بھی 6 مارچ سے 20 مارچ تک قراندازی کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اس مقررہ مدت کے دوران امیدوار اپنے کاغذات جمع کرا سکتے ہیں۔
اہم رہنمائی:
جو امیدوار پہلے سے کورین زبان مضبوط بنیادوں پر سیکھ کر مکمل تیاری کے ساتھ اپلائی کرتے ہیں، انہی کے ٹیسٹ پاس کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ بغیر تیاری اپلائی کرنے والے امیدوار اکثر ناکامی کا سامنا کرتے ہیں۔
واضح حقیقت:
صرف ٹیسٹ پاس کرنا کوریا جانا نہیں ہے، اور پاس ہونا کامیابی کی ضمانت نہیں۔
📌 سال 2023 میں ہماری اکیڈمی (Pirsaddo Korean Language Center) کے 53 امیدوار کامیاب ہوئے، جن میں صرف 4 کے ویزے جاری ہوئے جبکہ باقی ایکسپائر ہو گئے۔
📌 سال 2024 میں 86 امیدوار پاس ہوئے، لیکن صرف 1 کا ویزہ جاری ہوا جبکہ باقی امیدوار ایکسپائر ہونے کے قریب ہیں۔
لہٰذا جذبات کے بجائے سنجیدگی سے فیصلہ کریں۔ پہلے مکمل تیاری کریں، پھر اپلائی کریں۔

03/03/2026

🚨 Breaking News
قرعہ اندازی کا اعلان ہوچکا ہے۔ او-ای-سی کی طرف سے جلد نوٹس جاری کر دیا جائے گا۔۔۔!!
قرعہ اندازی 6 تا 20 مارچ

Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Pirsaddo Main Bazar Tehsil Takht Bhai
Takht-I-Bhai