15/12/2025
A Proud Moment for ! 🎉📚
Heartfelt congratulations to Sir Nigar, our respected Computer Science Lecturer, on achieving the CT post! 👨🏫✨
Your hard work, passion for teaching, and dedication to guiding students have truly paid off.
We are proud to be your students and inspired by your journey.
May this new chapter bring more success, knowledge, and opportunities to shape young minds. 💙💻
Well-deserved, Sir Nigar. More power to you! 🙌🙏
📌 Congratulations also from the MD and Principal of The Orbit College Takht Bhai. 👏🌟
!
15/12/2025
Physics Lecturer Needed at The Orbit Group of Schools & Colleges, Takht Bhai Campus – Submit Your CV in Person or Contact Us via WhatsApp.
03/06/2025
Apply now
forms.gle/Bbhzw2ocfh3K5H4VA
✅️ !خوشخبری برائے ہونہار طلباء
آ ربٹ کالج تخت بھائی کیمپس، جو خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ایجوکیشن نیٹ ورک ہے، تحصیل تخت بھائی کے باصلاحیت طلباء کے لیے لاکھوں روپے کے اسکالرشپس کا شاندار اعلان کر رہا ہے۔
یہ اسکالرشپس اُن طلباء کے لیے ایک نایاب موقع ہے جو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتے ہیں
💥 ٹیلںٹ ٹیسٹ 30 جون 2025
جلد از جلد کالج سے رجسٹریشن فارم حاصل کریں اور اپنا اندراج مکمل کریں تاکہ آپ بھی اس سنہری موقع سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
نوٹ ؛ online apply بھی کرسکتے ہے۔
✍️ پرنسپل
آربٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز تخت بھائی کیمپس
31/12/2024
نئے شمسی سال کے موقع پر مبارکباد وغیرہ کا حکم
فتوی جامعہ دارالعلوم کراچی(12-1398)
15/09/2024
الحمدللہ
آ ربٹ کالج تخت بھائی کے طلباء وطالبات نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر ڈائریکٹر ،پرنسپل اور تمام سٹاف مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں طلباء کی کامیابی کے لیے جہدوجہد جاری رہے گی ۔انشاء اللہ ۔
10/09/2024
Believe in yourself and you can achieve anything.
07/09/2024
ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبيين ۗ وكان الله بكل شيء عليما